@www.emam2812: pata ni qu in logo na ise ise hadess ham se chupaye qu the💔 #2812 #ahlebait #sahaba #fyp #foryou

👑🅔🅜🅐🅜👑
👑🅔🅜🅐🅜👑
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 06 July 2026 08:01:05 GMT
76535
9167
132
389

Music

Download

Comments

yazeed1261
لشکرِ معاویہ کا سپاہی🌚💀 :
کہانیاں❤️❤️
2026-07-11 12:20:09
9
fbtipu123
Bilal MÚغHÁL 👀🔥👑 :
اللہ تعالیٰ ہمیں نماز پڑھنے کا توفیق عطا فرمائے
2026-07-31 22:56:03
18
ishfaq.hussain.00
ISHfaq Hussain 00 :
یہ جو اپ الفاظ بول رہے ہیں یہ کہاں لکھی ہوئی
2026-07-08 10:31:14
11
amnakhan3479
Amnakhan :
Har hadees b sahi nahi hoti dear
2026-07-27 16:05:47
1
babarrajpoot82
Babarali 🚩 :
السلام علیکم یا رسول اللّه ﷺ السلام علیکم یا ابوبکر صدیق السلام علیکم یا عمر خطاب السلام علیکم یا عثمان غنی السلام علیکم یا علی شیر خدا
2026-07-21 16:01:08
32
user3554190715885
Hello :
Ya Ali Madad
2026-08-01 08:01:13
1
abdullah.bhatti0287
Abdullah Bhatti :
Mera ahle bait se aik swal hai ke Syed Fatima bin Muhammad ki wafat kab kowi🥰
2026-07-14 08:09:39
2
_zakhmi22
baloch :
nahi han mene dekha hai
2026-07-21 05:16:48
3
khawarabbask.malik
K .MaLìk :
ہمت کرو سنو بھائی جان سنو
2026-07-19 03:39:11
4
chiku_papuu
ساجد💔🫀 :
2924 yh b bateen
2026-07-24 11:04:14
2
nominoman912
Noman sheikh :
hadis ko galt tarika sa byan kr rha ha
2026-07-24 09:54:45
1
arain.boy63
☠️ 🅰ر🅰🅸🅽 🚩 :
2026-07-26 06:40:40
3
nomikhan77777
Nomi khan172 :
2026-08-06 14:45:45
0
ishfaq.hussain.00
ISHfaq Hussain 00 :
پوری حدیث پڑھو اور عبداللہ بن عمر نے کیا کہا حضرت امیر معاویہ کو
2026-07-14 08:37:03
1
abdullah.ali.abdu92
Abdullah ali Abdullah ali :
mashallah
2026-08-01 08:27:56
1
ali.khan78132
Sikandar Ali 921 :
2026-07-31 04:22:42
0
lion.25.7.4
♌ :
2026-07-26 03:18:48
0
awesome.marwat
ابو معاویہ فہداللہ :
قیامت تک کا ٹائم ہے اس روایت میں مجھے یہ دکھا دو کہ اشارہ عبدللہ بن عمر کی طرف تھا ؟؟
2026-07-18 06:31:50
5
amirali8547
Amir Ali :
Umar Alia aslam? Usman Alia aslam? ye sb kia he?
2026-07-21 15:20:16
1
usamamalik567892
ا :
بڑے استاد و واقعہ کہاں سے کہاں گھما پھرا کے لے کے جا رہے ہو یار حدیث میں تو یہ لکھا نہیں ہے انہوں نے عمر کا نام لیا ہی نہیں ہے حضرت ایسے نہ کریں مطلب معاویہ کے اوپر کوئی نہ کوئی تم لوگوں نے ٹوپی کرنی ہے ہاں تاریخی جملوں میں یہ الفاظ ملتے ہیں مگر اس کے الگ الگ مطلب ہے
2026-07-25 01:54:07
1
no_one_love_me_6_9
no one love me :
bukhari 2704 قسم اللہ کی جب حسن بن علی رضی اللہ عنہما ( معاویہ رضی اللہ عنہ کے مقابلے میں ) پہاڑوں میں لشکر لے کر پہنچے، تو عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ نے کہا ( جو امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے مشیر خاص تھے ) کہ میں ایسا لشکر دیکھ رہا ہوں جو اپنے مقابل کو نیست و نابود کیے بغیر واپس نہ جائے گا۔ معاویہ رضی اللہ عنہ نے اس پر کہا اور قسم اللہ کی، وہ ان دونوں اصحاب میں زیادہ اچھے تھے، کہ اے عمرو! اگر اس لشکر نے اس لشکر کو قتل کر دیا، یا اس نے اس کو قتل کر دیا، تو ( اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں ) لوگوں کے امور ( کی جواب دہی کے لیے ) میرے ساتھ کون ذمہ داری لے گا، لوگوں کی بیوہ عورتوں کی خبرگیری کے سلسلے میں میرے ساتھ کون ذمہ دار ہو گا۔ لوگوں کی آل اولاد کے سلسلے میں میرے ساتھ کون ذمہ دار ہو گا۔ آخر معاویہ رضی اللہ عنہ نے حسن رضی اللہ عنہ کے یہاں قریش کی شاخ بنو عبد شمس کے دو آدمی بھیجے۔ عبدالرحمٰن بن سمرہ اور عبداللہ بن عامر بن کریز، آپ نے ان دونوں سے فرمایا کہ حسن بن علی رضی اللہ عنہ کے یہاں جاؤ اور ان کے سامنے صلح پیش کرو، ان سے اس پر گفتگو کرو اور فیصلہ انہیں کی مرضی پر چھوڑ دو۔ چنانچہ یہ لوگ آئے اور آپ سے گفتگو کی اور فیصلہ آپ ہی کی مرضی پر چھوڑ دیا۔ حسن بن علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا، ہم بنو عبدالمطلب کی اولاد ہیں اور ہم کو خلافت کی وجہ سے روپیہ پیسہ خرچ کرنے کی عادت ہو گئی ہے اور ہمارے ساتھ یہ لوگ ہیں، یہ خون خرابہ کرنے میں طاق ہیں، بغیر روپیہ دئیے ماننے والے نہیں۔ وہ کہنے لگے امیر معاویہ رضی اللہ عنہ آپ کو اتنا اتنا روپیہ دینے پر راضی ہیں اور آپ سے صلح چاہتے ہیں۔ فیصلہ آپ کی مرضی پر چھوڑا ہے اور آپ سے پوچھا ہے۔ حسن رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ اس کی ذمہ داری کون لے گا؟ ان دونوں قاصدوں نے کہا کہ ہم اس کے ذمہ دار ہیں۔ حسن نے جس چیز کے متعلق بھی پوچھا، تو انہوں نے یہی کہا کہ ہم اس کے ذمہ دار ہیں۔ آخر آپ نے صلح کر لی، پھر فرمایا کہ میں نے ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے سنا تھا، وہ بیان کرتے تھے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو منبر پر یہ فرماتے سنا ہے اور حسن بن علی رضی اللہ عنہما آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پہلو میں تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کبھی لوگوں کی طرف متوجہ ہوتے اور کبھی حسن رضی اللہ عنہ کی طرف اور فرماتے کہ میرا یہ بیٹا سردار ہے اور شاید اس کے ذریعہ اللہ تعالیٰ مسلمانوں کے دو عظیم گروہوں میں صلح کرائے گا۔ امام بخاری رحمہ اللہ نے کہا مجھ سے علی بن عبداللہ مدینی نے بیان کیا کہ ہمارے نزدیک اس حدیث سے حسن بصری کا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے سننا ثابت ہوا ہے۔
2026-08-04 19:51:22
0
To see more videos from user @www.emam2812, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About