ہر درد انسان کو صبر دیتا ہے
اور ہر صبر انسان کو بدل دیتا ہے
2026-07-06 08:43:52
10
selenophile 11 :
دکھ تکلیفیں انسان کو بہت بہادر بنا دیتی ہیں، انسان پھر ہر اس مرحلے سے گزر جاتا ہے جس کے بارے میں سوچتے ہوئے بھی وہ ڈرتا تھا۔۔۔🕊🫠
2026-07-06 08:38:02
10
𓆩🕊️⃝ 𝐔𝐌𝐈 ✍︎ 𝓫𝔂 ²•⁰𓆪 :
کبھی کبھی سب سے ڈراؤنا راستہ ہی ہمیں اپنے رب پر کامل یقین سکھا دیتا ہے۔
کچھ راستے خوف کے نہیں، اللہ پر توکل سیکھنے کے لیے ہوتے ہیں۔
ہر مشکل راستہ یہ سکھا جاتا ہے کہ تدبیر سے زیادہ تقدیر، اور تقدیر سے بڑھ کر اللہ پر بھروسہ ضروری ہے۔،،،۔
2026-07-06 09:07:38
6
🧿💞س ع🧿💞 :
:🥹💔:*راہ تکتے ہوئے جب تھک گئیں آنکھیں میری*
*پھر تجھے ڈھونڈنے میری آنکھوں سے آنسو نکلے*
🥀🥺🍂🥲
2026-07-06 15:31:19
6
XYZ🤝 :
زندگی وہ سب ہو جاتا ہے جس کا ڈر ہو۔
2026-07-06 08:21:37
7
𓆩😈𓆪 𝓒𝓾𝓽𝓮 𝓓𝓮𝓿𝓲𝓵 :
zindagi nay hame boht kuch sikha diya hain
2026-07-06 13:48:57
4
Q✨ Queen ✨💯 :
sahi kaha
2026-07-06 11:23:15
2
Mohsin Ali Mmd :
میں نے اپنے بدترین لمحات تنہائی میں گزارے ہیں
سو میں کسی بھی شخص کا شکرگزار نہیں ہوں
2026-07-06 08:59:51
2
jawab zada :
hayee
2026-07-06 19:03:18
0
:
Areyyyyyy😭😭
2026-07-06 08:16:39
1
Rafia Shafiq :
یہ زندگی ہر موڑ سے گزار رہی ہے،
جدھر سے گذرنے سے ہم ڈرا کرتے تھے ~
2026-07-06 14:41:46
4
𓆩𝙐𝙣𝙛𝙖𝙫᭄𝐐𝐮𝐞𝐞𝐧🌚❤️🩹 :
ksi ka agr ksi ka mgr or ksi ka kash rh jata ha ❤️🩹🥀
2026-07-06 13:12:26
2
Maheen 🦋🦋 :
bilkul...
2026-07-06 08:15:21
6
Maheen 🦋🦋 :
جو چیز توڑ دیتی ہے، وہی مضبوط بھی کرتی ہے۔ وقت گواہ ہے.....
2026-07-06 08:21:30
9
Noor e adal :
ہو رہا ہے وہ جو نہیں ہونا چاہیے تھا ✨...
2026-07-06 08:16:30
8
Ahsan's Fiancée ✨ :
Allah Azmaish mein kamiyab kry Ameen Summa Ameen InshaAllah InshaAllah
2026-07-06 09:34:36
2
sa_ba⭐ :
ussss
2026-07-06 10:56:03
2
𝐒 𝐘 𝐄 𝐃 🔰 :
bilkul
2026-07-06 09:05:38
1
𝑺𝒆𝒉𝒂𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒏 🦋✨ :
True
2026-07-06 19:20:44
0
Saqib Faryad :
یہ زندگی ہمیں ہر آس موڑ سے گزار رہی ہے۔ جدھر سے گزارنے سے ہم ڈرا کرتے تھے
2026-07-06 10:49:30
2
🌷À🌷🦢 :
Bilkul..
2026-07-06 08:16:03
3
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.