@outdoor._.thallay: ہم پوری زندگی اس انتظار میں گزار دیتے ہیں کہ ایک دن ہم اپنی من پسند زندگی جیئیں گے لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ زندگی یہی ہے جو آج ہے کل تو بس ایک خواب ہے جس کی کوئی تعبیر نہیں..🥲❤️🩹 #foryoupage #viralvideo #grow #unfreezemyacount #viewsproblem