@bazameshah9: Caption Lines💔 سُنو؟؟ میں جانتا ہوں کہ۔۔ تم سب کچھ میری بھلائی کیلیے کر رہی ہو۔۔لیکن تم خود سوچوں تمہارے بغیر میں خوش رہ سکتا ہوں۔۔ تم جانتی ہوں کہ میں اس دنیا میں صرف تمہیں ہی اپنا آپ سب بتایا ہے۔۔ تم سے ہی اپنے سب خواب سجائے ہیں۔۔ میں ہر بار تمہیں بس یہی کہتا ہوں کہ۔۔ میرا ایمان ہے کہ ہم ملیں گے۔۔ لیکن کب ؟ کہا ؟ کیسے ؟ یہ میں نے خدا پر چھوڑ دیا ہے۔۔ کچھ چیزیں ہمارے بس میں نہیں ہوتی۔ لیکن پھر بھی ہم انتظار کرتے ہیں کہ ۔۔ اللہ پاک صیح وقت پر سب ٹھیک کر دیں گے۔۔ ہر پسندیدہ چیز آسانی سے نہیں ملتی۔۔ اُس کیلیے قُربانی دینی پڑتی ہے۔۔ شکوہ شکایتیں میری بھی ہزاروں ہیں۔۔ لیکن ان سب پر میری محبت حاوی ہے۔۔ جانتا ہوں کہ آپ اب کبھی ملنا نہیں چاہے گی یا شاید آپ بھولنا چاہے گی۔۔ میرا انتظار رہے گے۔۔ اور چار تکبیرات تک تیرا انتظار رہے گا۔ ہم ملیں گے ضرور یہ ایمان ہے میرا۔۔ #trending #foryou #Love #status #viral