@saqi.writes852: ... ہم نے تم سے محبت مانگی تھی تم نے ہمیں خاموشی دے دی۔ ... ہم نے ساتھ چاہا تھا تم نے فاصلے لکھ دیے۔ ... دل تو بس تمہارا تھا تم نے اسے بھی اکیلا چھوڑ دیا۔ ... اب اگر ہم ٹوٹ کر بکھر بھی جائیں تو الزام مت دینا ہم نے مانگا ہی کیا تھا ... سوائے تمہاری محبت کے اور وہ بھی ہماری قسمت میں نہ تھی۔