@imiiboss8099: پریس ریلیز 5 جولائی 2026 نیو براق فارم ہاؤس میں نیو براق گروپ آف کمپنی کےCEO عمران محسود سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی ملاقات ۔ نیو براق فارم ہاؤس میں نیو براق گروپ آف کمپنی کے CEO عمران محسود سے ٹرانسپورٹرز، معزز جج صاحبان، جید علماء کرام اور مختلف سرکاری اداروں کے اعلیٰ افسران نے ملاقات کی۔ اس موقع پر شرکاء نے عمران محسود سے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے ان کے مرحوم بھائی کے ایصالِ ثواب کے لیے خصوصی دعا کی ، دعا میں مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی بھی دعا کی گئی۔ ملاقات کے دوران باہمی احترام، خیرسگالی اور مختلف سماجی و عوامی امور پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا شرکاء نے عمران محسود اور نیو براق گروپ آف کمپنیز کی خدمات کو سراہتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ جاری کردہ ترجمان : نیو براق گروپ آف کمپنی#foryou #foryoupage #foryoupageofficiall @NEW BURRAQ GARDEN @New Burraq Gardan Cricket team @HUSSAIN KHAN @حبِیب صافی 🫶🏻 @chif