@saqi.writes852: سارے وہم تیرے اپنے ہیں، ہم کہاں تجھے بھول پائیں گے۔ تو آج بھی ہماری دعاؤں میں شامل ہے۔ تیرا ذکر اب بھی دل کو سکون دیتا ہے۔ وقت بدل سکتا ہے، محبت نہیں۔ کچھ رشتے فاصلے سے ختم نہیں ہوتے۔ ہم نے تجھے دل سے چاہا تھا، عادت کی طرح نہیں۔ اسی لیے تیری یاد آج بھی ساتھ چلتی ہے۔ اگر بھولنا اتنا آسان ہوتا، تو محبت کبھی درد نہ بنتی۔