@saqi.writes852: تم سے بات نہ ہوتی تو بخار سا چڑھ جاتا تھا۔ سوچو، تمہارے بچھڑ جانے کے بعد میرا کیا حال ہوا ہوگا۔ ہر دن ایک صدی کی طرح گزرا ہے۔ ہر رات تمہاری یاد میں جاگ کر کٹی ہے۔ دل نے ہر آہٹ پر تمہیں ہی تلاش کیا۔ مگر تم کبھی واپس نہ آئے۔ اب مسکرانا بھی ایک اداکاری لگتا ہے۔ زندگی چل تو رہی ہے، مگر جی نہیں جا رہی۔ تم میری عادت نہیں، میری دنیا تھے۔ اور کچھ دنیائیں ایک بار اجڑ جائیں تو پھر آباد نہیں ہوتیں۔
تم سے بات نہ ہوتی تو بخار سا چڑھ جاتا تھا۔
سوچو، تمہارے بچھڑ جانے کے بعد میرا کیا حال ہوا ہوگا۔
ہر دن ایک صدی کی طرح گزرا ہے۔
بر رات تمہاری یاد میں جاگ کر کٹی ہے۔
دل نے ہر آہٹ پر تمہیں ہی تلاش کیا۔
مگر تم کبھی واپس نہ آئے۔
اب مسکرانا بھی ایک اداکاری لگتا ہے۔
زندگی چل تو رہی ہے، مگر جی نہیں جا رہی۔
تم میری عادت نہیں، میری دنیا تھے۔
اور کچھ دنیائیں ایک بار اجڑ جائیں تو پھر آباد نہیں ہوتیں۔
2026-07-16 17:50:42
0
Malik Adil🇦🇪 :
🥀 پسندیدہ شخص کی یاد
😔 ہر خوشی ادھوری کر دیتی ہے
💔 دل چاہتا ہے وہ واپس آ جائے
🖤 مگر قسمت خاموش رہتی ہے
🥀 کچھ رشتے نصیب میں نہیں ہوتے
💭 پھر بھی دل انہیں بھول نہیں پاتا
😞 انسان وہیں ٹوٹتا ہے
💔 جہاں وہ سچے دل سے جڑتا ہے
🥀 یادیں ختم نہیں ہوتیں
🖤 بس انسان جینا سیکھ لیتا ہے
💔 اور بعض اوقات
😔 سب سے زیادہ درد اپنے ہی دیتے ہیں
#sherosehn #fy
2026-07-17 18:07:53
0
To see more videos from user @saqi.writes852, please go to the Tikwm
homepage.