@saqi.writes852: پسندیدہ شخص بھی بعض اوقات والدین کی طرح ہوتا ہے... اگر وہ بچھڑ جائے تو دل خود کو یتیم محسوس کرنے لگتا ہے۔ اس کی کمی صرف یاد نہیں بنتی، بلکہ زندگی کے ہر لمحے میں ایک خاموش خلا چھوڑ جاتی ہے۔ کچھ رشتے خون کے نہیں ہوتے، مگر روح سے اس قدر جڑ جاتے ہیں کہ ان کے بغیر زندگی ادھوری سی لگتی ہے۔