@saqi.writes852: جب میں دکھوں سے نکلوں گا، تو میرا پہلا کام تجھے پہچاننے سے انکار ہوگا۔ کیونکہ جنہوں نے درد دیا، وہ دوبارہ میرے سکون کا حصہ نہیں بن سکتے۔ میں اب خود کو سنبھالنا سیکھ چکا ہوں۔ ہر زخم نے مجھے کچھ نہ کچھ سکھایا ہے۔ اب نہ شکوہ ہوگا، نہ کوئی سوال۔ بس خاموشی سے اپنی راہ بدل لوں گا۔ کچھ لوگ دل سے اتر جائیں، تو پھر صرف اجنبی ہی لگتے ہیں۔