@aesthetic_x_ziddi: 🫠💔 . . . . . . #fypppppppppppppp #unfreezemyacount #viewsproblem

✨AESTHETIC✨
✨AESTHETIC✨
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 06 July 2026 09:35:13 GMT
13661
683
93
63

Music

Download

Comments

mrbrand670
🚩👺🚩 :
ᥫ᭡:مت کر اپنی شاعری کو لفظوں میں بیاں یہاں ٹوٹے ہوئے لوگ اپنی کہانی سمجھ کر رو پڑتے ہیں❤️‍🩹
2026-07-06 17:27:35
16
baloch5359
Baloch302 :
*ہم نے رکھا ہے دل میں بڑے احترام سے* *وہ غم جو دیا ہے تم نے محبت کے نام سے* 💔🥀❤️‍🩹🍂 *_❉্᭄͜͡_♥️🦋❉্᭄͜͡*
2026-07-06 17:02:48
8
bilal_khatir
𝙆 𝙃 𝘼 𝙏 𝙄 𝙍 🫀🍂 :
DA zwaNay Ogdaaa Ogdaa Armanona DA zindagay Zara Yadona pa chapoo wahali omeedona shawgero wahalii stargii starii starii armanona
2026-07-06 17:00:34
0
alone..boy.0.3.0.2
Á L Ø Ñ É B Ø Y :
*میری دعا ہے کہ تیری زندگی میں کوئی غم نہ رہے۔❤️‍🩹🥲* *اگر تیرے "غم "کی وجہ ھم ہیں ۔ تو خدا کرے ہم ہی نہ رہیں ۔💔😭*
2026-07-06 17:22:15
6
furqanalikhan08
FURQAN🪐 :
مجھے لگا تھا کون تڑپتا ہوگا فقط ایک دیدار کے لیے پھر یوں ہوا کہ میری باری آئی🥺
2026-07-06 17:00:07
4
jawad.khan44354
Jawad Khan443 :
میں نے کہا جاؤ اور وہ چلا گیا، بے وفا اس بات پر وفادار نکلی 🥹
2026-07-06 12:42:34
8
basha.mirjat
BROKEN💔BASHA :
زھر لگتا تھا اسکا کسی غیر سے بات کرنا💔 پھر مجھے احساس ھوا کے غیر تو میں بھی ھو🥺
2026-07-06 16:56:29
2
mr..shehroz01
Sheroz亗Abbasi :
ایک طرفہ محبت کا سب سے بڑا درد یہ ہے، انتظار بھی اپنا، اور شکست بھی اپنی۔ 💔
2026-07-06 18:41:05
2
tiktok.comfaisaltanha010
🥺🥀!تـــــنــــہــــاں_🥀🥺 :
گھر کے سب سے زیادہ لاڈلا اکثر سےمحبت میں برباد ہو جاتے ہیں 👐 😔🫀😔
2026-07-06 15:05:25
3
s.k....khan1
•♡•𝔸𝕖𝕤𝕥𝕙𝕖𝕥𝕚𝕔 🌙•♡• :
وہ کسی اور کا ہو کر بھی عزیز لگتا ہے، یہی تو ایک طرفہ محبت کا درد ہوتا ہے۔ 💔
2026-07-06 18:40:42
2
pakeezatariq37
Egotistic Sky⚡ :
"ہم تو فناء ہو گئے اس انسان پر، جیسے ہماری موجودگی کا احساس تک نہیں۔"
2026-07-06 10:39:47
6
alone_raja...302
┈━═☆💔 آخری خواہش موت 💔☆═━┈ :
*کــچــھ اُداســیــاں بــہــت ذاتــی ہــوتــی ہــیــں*😔 *ہــم چــاہ کــر بــھــی کــســی کــو بــتــا نــہــیــں ســکــتــے*❤️‍🩹😭
2026-07-06 16:54:13
2
noumanmuhsin11
NOMi :
اور پھر یوں ہوا کہ ہم کو خدا سے محبت ہو گئی ❤️
2026-07-06 13:59:11
4
jibranbaloch24
👑💙Jibran Sarparah💙👑 :
aik hi shakhs ki to bat hai Sara jahan kis ne manga hai mola
2026-07-06 18:39:33
1
alirao206
卄卂丨ᗪ乇尺 :
ہم کو محت تھی ان سے 😳
2026-07-06 18:39:04
0
kingnaveed313
🚩✿Ⓒⓤⓔⓣ✿𝙎𝘼𝙍𝘿𝘼𝙍.🚩 :
*سنا تھا عشق میں گہرائی ہوتی ہے ...❤️‍🩹🥺* *پھر کیوں محبت میں بے وفائی ہوتی ہے*💔🥹 *ٹوٹ کر چاہنے والوں کے نصیب میں*❤️‍🩹🥺 *ہمیشہ کیوں تنہائی ہوتی ہے ...💔🥹* *سردار🚩🥺*✍🏻🩵💫
2026-07-06 17:37:20
1
amuhabbat1
A خاموش محبت :
محبت تو ایک طرفه ہوتا ہے. دوسرے طرفه تو موغاهدے ہواکرتے ہے,
2026-07-06 19:28:33
0
umartalal5
umartalal :
تجھے عشق ہو خدا کرے پھر اس سے تجھے کوئی جدا کرے پھر تو اسے تسبیوں میں پڑھا کرے تو اسی کا نام جپا کرے پھر میں کہوں عشق ایک ڈھونگ ہے اور تو نہیں نہیں کہا کرے
2026-07-06 18:56:25
0
rehmat.khan018
⚜️ R E ح M A T ⚜️ :
😫اور میں خدا کے سامنے بہت شرمندہ ہو 😭. 🥹جب مجھے سجدوں میں بی تم یاد اتئ ھو 😣
2026-07-06 19:43:04
0
king...0056
𝓚𝓲𝓷𝓰𝟔𝟐𝟔 •● Z ●•🖤🖤 :
کتنے ارام سے چھوڑ دیا تم نے مجھے جیسے صدیوں سے تم پر بوجھ تھے ہم 💔💔💔
2026-07-06 19:18:18
1
malang_3345
𝐌𝐀𝐋𝐀𝐍𝐆 🙌🏻🫀 :
💔😔ہمارے دلوں نے ہمارا بہت نقصان کیا ہے
2026-07-06 18:57:19
0
mr.kaleem070
Mr.Kaleem07 :
❤️ڈھونڈتے پھرو گے اُجڑے رشتوں میں وفا کے خزانے ❤️❤️تم میرے بعد میرے ہم ناموں کا بھی احترام کرو گئی❤️
2026-07-06 18:50:43
0
zaid....707....2
Zaid_707 :
اظہار سے نہیں انتضار سے پتا چال تا ھے محبت کتنی گہری ھے
2026-07-06 19:06:31
1
rindali.006
🔥 رِند علی بلوچ 👑 :
ہمیں محبت بھی ایسے شخص سے ہوئی جسے پانا قسمت میں نہیں اور بھلانا بس میں نہیں 😌🧐
2026-07-06 18:45:31
0
To see more videos from user @aesthetic_x_ziddi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About