@almusawwirmodestwears: تیرا جمع بازو کی کٹنگ کا آسان حل! تیرا جمع بازو کی کٹنگ اب مشکل نہیں رہی۔ عمر فاروق جوئیہ نے اس کا ایسا آسان طریقہ بتایا ہے کہ ہر کاریگر باآسانی سیکھ سکتا ہے۔ بہت سے لوگ پوچھتے تھے: "فٹ رائٹ سوٹ کی کٹنگ کیسے کریں؟" کیونکہ جس کاریگر سے بھی فٹ رائٹ سوٹ (تیرا جمع بازو) کی بات کریں، وہ یہی کہتا تھا: "یہ کٹنگ ہمیں نہیں آتی۔" اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ یہ مکمل ویڈیو آخر تک دیکھیں، ان شاء اللہ آپ تیرا جمع بازو کی کٹنگ کا سب سے آسان اور پروفیشنل طریقہ سیکھ جائیں گے۔ Al Musawwir Modest Wear – جہاں ہر سلائی میں مہارت اور معیار نظر آتا ہے۔