🥰کچھ لوگ زندگی میں آتے ہیں...
اور دل کی دنیا بدل دیتے ہیں... 🥀
ہم ان پر یقین کر لیتے ہیں...
اپنی ہر خوشی ان کے نام کر دیتے ہیں... ✨
مگر پھر ایک دن...
وہ خاموشی سے چلے جاتے ہیں... 🍂
نہ کوئی وضاحت...
نہ کوئی وعدہ نبھانے کی کوشش... 💔
بس یادیں رہ جاتی ہیں...
اور دل میں ایک خالی پن... 🥺
کاش کچھ لوگ جانے سے پہلے...
یہ سوچ لیا کریں کہ...
جس دل کو وہ چھوڑ کر جا رہے ہیں...
وہ دل ان کے بعد زندہ تو رہتا ہے...
مگر پہلے جیسا نہیں رہتا... 💔
2026-07-06 18:08:11
0
To see more videos from user @_khushi_784, please go to the Tikwm
homepage.