@princessofbrokenheart0: #CapCut اگر کبھی میری کسی بات نے تمہیں دکھ دیا ہو، تمہاری آنکھوں میں آنسو لائے ہوں، تو دل سے معافی چاہتی ہوں۔ میرا ارادہ کبھی تمہیں تکلیف دینے کا نہیں تھا۔ میں نے تمہیں ہمیشہ دل سے چاہا تھا، اور شاید اسی لیے آج اتنا درد ہو رہا ہے۔ تم میری عادت نہیں تھے، تم میرا سکون تھے، اور سکون کو کھونا آسان نہیں ہوتا۔