@daliladark___:

Dalila Dark
Dalila Dark
Open In TikTok:
Region: IT
Monday 06 July 2026 10:17:37 GMT
361
50
2
0

Music

Download

Comments

user689208247
bradas :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-07-06 10:20:25
0
userpistoia
Pietro Pistoia :
😍😍😍
2026-07-06 11:00:24
0
To see more videos from user @daliladark___, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ایف آئی اے اسلام آباد زون جعلی شناخت اور متعدد دستاویزات کے ذریعے روس جانے کی کوشش ناکام، دو مسافر آف لوڈ ایف آئی اے امیگریشن اسلام آباد نے 27 جون 2026 کو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ازبک ایئرویز کی پرواز HY466 کے ذریعے روس جانے والے دو مسافروں کو مشکوک سفری دستاویزات کی بنیاد پر سیکنڈری پروفائلنگ کے لیے روکا۔ تفصیلی جانچ کے دوران مسافروں کی شناخت اور سفری دستاویزات میں تضادات سامنے آئے۔ موبائل فونز کی فرانزک جانچ سے معلوم ہوا کہ دونوں کے قبضے سے متعدد افغان پاسپورٹس، ایک افغان تذکرہ، ایک پاکستانی شناختی کارڈ اور ایک روسی دستاویز برآمد ہوئی، جبکہ مختلف دستاویزات پر ایک ہی شخص کی تصاویر موجود تھیں، جس سے متعدد شناختیں استعمال کیے جانے کا شبہ پیدا ہوا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ایک افغان تذکرہ مسافر نمبر 02 کے نام پر جاری تھا، جبکہ دیگر دستاویزات کے استعمال سے غیر قانونی امیگریشن کی کوشش کی جا رہی تھی۔ ایف آئی اے امیگریشن نے دونوں مسافروں کو آف لوڈ کرتے ہوئے مزید قانونی کارروائی کے لیے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل (AHTC) اسلام آباد کے حوالے کر دی #fia  #immigration  #visa  #islamabadairport #islamabad

About