@shahbazakmaljandran: ایک بار پرموٹ کرنے کے بعد سرکاری ملازم کو ڈیموٹ کیا جا سکتا ہے نہ ہی تنخواہ یا پنشن میں کمی نہیں کی جا سکتی۔ #GovernmentEmployees #ServiceLaw #LegalUpdate #CourtJudgment #PLCCS653 #PakistanLaw #Promotion
جی السلام علیکم سر جی ہمارے ڈیپارٹمنٹ نے تو ہماری پرموشن ہونے کے بعد تقریبا پونے دو سال بعد ہمیں انوائٹ کر دیا وہ بھی ایک ساتویں نمبر پہ ادمی تھا سینیورٹی پہ تو سیٹیں چار تھیں تو چار پروموٹ ہو گئے ساتھ میں نے وہ اپنے سیاسی دباؤ ڈال کے ڈی سی کے تھرو ہمیں وہ کروا دیا ہے ڈیوائڈ کروا دیا مائیکوٹ نے ہمیں پی ایس ڈی بھیج دیا ہے تو پی ایس ٹی کیس چل رہا ہے وہاں چھ ماہ ہو گئے ہیں سات ماہ ہو گئے ہیں کہ وہ کوئی لفٹ ہی نہیں کرتے جج صاحب بس کا اج ہو جائے گا کل ہو جائے گا ہر مہینے کی تاریخ پڑ جاتی ہے تو اس کا کیا سلویوشن ہے کمی نہیں کر سکتے
2026-07-10 11:54:11
0
Cancer :
sir demote tou dhur ki baat hamara department promotion ka process hi nai Kar Raha hai last 3 saal se HED , Rawalpindi se Hain
2026-07-09 12:51:58
0
AHMAD SHEIKH :
sir kon say qanoon ki baat kerty ho edher wo hi qanoon hy jo css officer k qlam say niklta hay
2026-07-10 04:43:14
0
Muhammad Ilyas💫 :
jo mulzm 15 sal sa Kisi corporations mn contract employee ho aor is KO permanent na kr to ky krn
2026-07-09 13:51:26
0
Smile1 :
assalam e lekum.plz send contact no.am employee of state life.hamara aik issue Hy bohut sensitive.aap Sy naswara karna hy
2026-07-09 19:40:45
0
raosaif406 :
me Baillaf hu
2026-07-09 12:06:45
0
توقیر الرحمان :
سر گجرانوالہ میں ایسا ہوا ہے کہ کورٹ نے ارڈر دیے ہیں کہ ان کی پرموشن درست نہیں ہوئی تھی لہذا ان کو ڈیموٹ کر دیا جائے
2026-07-09 14:23:33
0
Babar Malik :
😳😳😳😳😳
2026-07-09 03:25:15
0
asad. Rahmani 121 :
😁😁😁
2026-07-09 09:48:45
0
Javeed Hussain :
🥰🥰🥰
2026-07-07 05:08:12
0
To see more videos from user @shahbazakmaljandran, please go to the Tikwm
homepage.