@ateeba___46: .... کوئی منظر حسین نہیں ہوتا حسین تو اصل میں احساس ہوتا ہے۔ ، وہ بازو جس میں پناہ مل جائے ، وہ کندھا جس پر سر رکھتے ہی دل کا بوجھ ہلکا ہو جائے وہ ہاتھ جسے تھام کر یوں لگے جیسے زندگی نے ہمیں قبول کر لیا اصل خوبصورتی تو وہیں سے شروع ہوتی ہے۔ دنیا کے سارے رنگ سارے نظارے، ساری رونقیں بے معنی لگتی ہیں جب تک کوئی اپنا ساتھ نہ ہو۔ ، اور جب کوئی سچا ساتھ دینے والا مل جائے نا ، تو ٹوٹی سڑکیں بھی جنت لگتی ہیں ، اندھیری راتیں بھی چاندنی محسوس ہوتی ہیں اور عام لمحے بھی یادگار بن جاتے ہیں۔ ، محبت دراصل کسی چہرے کا نام نہیں یہ اُس احساس کا نام ہے جہاں ایک انسان کی موجودگی آپ کی پوری دنیا کو حسین بنا دیتی ہے۔. 👀🌚🖤. #ateeba46 #fyp #viral #unfreezmyaccount