@iqrar_vlogs: Saving Thirsty & Hungry Birds 🦅 In A Hard Summer! سخت گرمی میں پیاسے اور بھوکے پرندوں کی جان بچانے کی کوشش🦅 کچھ دوستوں کا کہنا ہے کہ یہاں صرف پانی رکھنا چاہیے، دانہ نہیں۔ تو میرے بھائیو، میں روز ان پہاڑوں میں گھومتا ہوں اور میں دیکھتا ہوں کہ اس شدید گرمی میں معصوم پرندوں کو پانی کے ساتھ ساتھ کھانے (خوراک) کی بھی بہت مشکل سے ملتی ہے۔ میں نے یہ کوشش اس لیے کی ہے تاکہ اس سخت موسم میں پرندوں کو کھانا اور پانی ایک ہی جگہ پر مل جائے اور انہیں دور دراز تکلیف نہ اٹھانی پڑے۔ باقی آپ سب میرے بھائی ہو، آپ کی قیمتی رائے کا بہت شکریہ!❤️#foryoupage #viralvidoe #unfrezmyaccount #creatorsearchinsights #iqrarvlogs