@sufyankakar: ہناورک کے المناک حالات پر دل رنجیدہ ہے۔ اطلاعات کے مطابق جھڑپوں میں 15 قبائلی جوان جان کی بازی ہار گئے، جبکہ احتجاج کے باعث بی ایم آر روڈ بھی بند ہے۔ اللہ تعالیٰ شہداء کی مغفرت فرمائے، زخمیوں کو شفا دے، اور علاقے میں جلد امن قائم ہو۔ 🤲🕊️ #fyp #sufyankakar