@zshanmalick: ماشاءاللہ، آپ کو مبارک ہو، آپ کی زمین نکل آئی ہے، اب آپ زمین کے مالک ہو اگلے 20 سال کے لیے ان شاء اللہ تعالی اور آپ سے کوئی پیسے نہیں لے رہے، صرف آپ کو سال کا 100 روپیہ دینا ہے 4 ایکڑ آپ کی زمین نکلی ہے، اور ان شاء اللہ تعالی آپ کو 50,000 روپیہ فی ایکڑ ہم دیں گے زمین کی تیاری کے لیے تاکہ آپ نے اپنی جو بھی فصل اگانی ہے، اس کے لیے آپ کو کسی کی محتاجی نہ کرنی پڑے اور کسی سے کوئی مدد نہ لینی پڑے، تو ہم آپ کو فی ایکڑ جو ہے وہ 50,000 دے رہے ہیں تو آپ کی 4 ایکڑ ہے تو آپ کو 2 لاکھ روپیہ ملے گا، ان شاء اللہ تعالی آپ جلدی جلدی اپنی زمین کو تیار کریں، اپنی فصل بوئیں، آپ کو کسی کا محتاج نہیں ہونا پڑے گا آج سے #maryamnawaz #maryamnawazsharif #apnakhetapnarozgar #pmln #fyp