@kashmiremunda020: ہیلو فیصل راٹھور صاحب ادھر دیکھیے نہ😎 یہ جو منظر آپ کے سامنے ہے، یہ کوئی برات نہیں جا رہی، بلکہ ضلع حویلی، تحصیل خورشید آباد میں ایکشن کمیٹی کی کال پر عوام کی بڑی تعداد احتجاج کے لیے نکلی ہے۔مرد، خواتین، بزرگ اور نوجوان اپنی آواز بلند کر رہے ہیں۔ یہ منظر اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ آپ کو اپنے گھر والوں نے بھی مسترد کر دیا ہے۔#ReleaseShaukatNawazMir #bbcurdu #highlight #aljazeeranews #جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی