@meiguoqianxiang: Elegant Zinc Alloy Earrings, Sparkling Transparent Stone, Silver Color, Party & Casual Wear, All Seasons, Plain Design, No Choking Hazard #fyp #foryoupage #viral #tiktokmademebuyit #fashiontok #styletok #outfitinspo #accessories #beauty #trendingfashion #jewelry #fashionjewelry #jewelrylover #jewelryaddict #jewelryinspo #statementjewelry #daintyjewelry #minimalistjewelry #handmadejewelry #JewelryCollection #jewelrytrends #jewelryhaul #jewelryoftheday #jewelrytok #sparklejewelry #earrings #necklace #rings #bracelets #anklet #stackablerings #earstack #bodychain #silverjewelry #goldplatedjewelry #czjewelry #beadedjewelry #hoopearrings #studearrings #chokers #blingbling #sparkleandshine #giftideas #SmallBusiness #everydayjewelry #summeraccessories #luxuryvibes #jewelrygifts #stylehacks #tryonhaul

Quirky Customize
Quirky Customize
Open In TikTok:
Region: US
Monday 06 July 2026 11:32:26 GMT
0
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @meiguoqianxiang, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*سلام یا ابا الفضل العباسؑ علمدارِ کربلا* 😭💔 عباسؑ... حسینؑ کے بازو، زینبؑ کے سہارے، سکینہؑ کے چچا۔  *واقعہ شہادت کا خلاصہ:* *1. پانی لانے کا مشن*   10 محرم، دوپہر کا وقت۔ خیموں میں بچے پیاس سے تڑپ رہے تھے۔ سکینہؑ نے کہا
*سلام یا ابا الفضل العباسؑ علمدارِ کربلا* 😭💔 عباسؑ... حسینؑ کے بازو، زینبؑ کے سہارے، سکینہؑ کے چچا۔ *واقعہ شہادت کا خلاصہ:* *1. پانی لانے کا مشن* 10 محرم، دوپہر کا وقت۔ خیموں میں بچے پیاس سے تڑپ رہے تھے۔ سکینہؑ نے کہا "چا پانی..." مولا حسینؑ نے اجازت دی۔ عباسؑ نے مشکیزہ اٹھایا اور فرات کی طرف چلے۔ 4000 کا لشکر روک نہیں سکا۔ شیرِ بے مثال تھے۔ *2. فرات پر* دشمن نے گھیر لیا۔ پانی ہاتھ میں آیا تو عباسؑ نے کہا: "حسینؑ پیاسے اور میں پانی پیوں؟" اور مشکیزہ بھر کر واپس پلٹے۔ ایک گھونٹ بھی نہیں پیا۔ یہ وفا تھی۔ *3. معرکہ اور شہادت* راستے میں تیر برسنے لگے۔ پہلے دائیں بازو پر تیر لگا، مشکیزہ بائیں ہاتھ میں پکڑا۔ پھر بایاں بازو بھی کٹ گیا۔ مشکیزہ دانتوں میں دبایا تاکہ پانی نہ گرے۔ اسی وقت ایک تیر آیا اور مشکیزے کو چھید دیا... پانی بہہ گیا۔ پھر ایک گرز سر پر لگا۔ عباسؑ گھوڑے سے زمین پر گرے اور پکارے: "یا اخا ادرک اخاک... اے بھیا حسینؑ، اپنے بھائی کو پہنچو" *4. حسینؑ کا آنا* جب مولا حسینؑ لاشے پر پہنچے تو فرمایا: "اب میری کمر ٹوٹ گئی..." عباسؑ کے دونوں بازو کٹے تھے، آنکھ پھوٹ چکی تھی، مگر زبان پر صرف حسینؑ کا نام تھا۔ عباسؑ نے اپنی جان دے کر ثابت کیا کہ وفاداری کیا ہوتی ہے۔ اسی لیے انہیں *"باب الحوائج"* کہتے ہیں۔ جو بھی حاجت لے کر عباسؑ کے در پر جاتا ہے، خالی نہیں لوٹتا۔ *السلام علیک یا ابا الفضل العباسؑ ابن امیرالمومنین* *یا قمرِ بنی ہاشم* اللہ ہمیں عباسؑ جیسی وفا، غیرت اور بہادری عطا کرے۔ آمین 🤲

About