@saqi.wrai8s: میں آپ سے معافی مانگ رہا تھا، حالانکہ مجھے آج تک معلوم نہیں کہ میری غلطی کیا تھی۔ میری ساری فکر صرف اتنی تھی، کہ کہیں آپ کو کھو نہ دوں۔ میں اپنی انا بھی بھول گیا تھا۔ صرف اس رشتے کو بچانے کے لیے۔ مگر شاید میری محبت ہی میری سب سے بڑی غلطی تھی۔ آپ جیت گئے، میں خاموش ہو گیا۔ اور کچھ رشتے یوں ہی خاموشی میں ختم ہو جاتے ہیں۔ مگر ان کا درد عمر بھر باقی رہتا ہے۔

Saqi Wrai8s
Saqi Wrai8s
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 09 July 2026 15:30:00 GMT
9320
485
9
101

Music

Download

Comments

ranaarslanhameed01
Arsal Rajput :
"_____ محبت میں شراکت داری نہیں ہوتی، جو دل ایک کو نا سنبھال سکے، وہ دوسرے کو پناہ دینے کا ڈھونگ کرتا ہے ___، محبت انسان کو مخلص بناتی ہے، منافق اور فراخدل نہیں کہ ایک کو دنیا کے سامنے رکھے اور دوسری کو چھپا کر دل میں ____، ایسی فراخدلی پر تو سچی محبت خود تھوک دیتی ہے۔!" 💯🥰
2026-07-09 17:22:02
1
ranaarslanhameed01
Arsal Rajput :
میں نے تمہارے ساتھ خواب سجائے تھے کبھی سوچا نہ تھا کہ تم یوں ہی چھوڑ جاؤ گی میں نے تمہارے ساتھ خواب سجائے تھے آج وہی لمحے آنکھوں میں آنسو بن کر اترتے ہیں یادیں اب بھی سانس لیتی ہیں مگر تم کہیں کھو گئی ہو خوابوں کی کہانی ادھوری رہ گئی ہے دل کی صدا کسی کو سنائی نہ دی کاش کوئی سمجھ پاتا کہ ٹوٹے ہوئے دل کی آواز بھی چیخ سے زیادہ گہری ہوتی ہے کبھی ہنسنے والے ہونٹ آج خاموش ہیں کبھی چمکنے والی آنکھیں آج بارش بن گئی ہیں یہ درد یہ ادھوری چاہت بس ایک یادگار بن کر رہ گئی جو دل ٹوٹنے کے بعد جیتے ہیں وہ ہر دن موت کے قریب ہوتے گئے
2026-07-09 17:21:59
2
malikakram.official8858
malikakram.official8858 :
🥰🥰🥰
2026-07-09 17:13:06
0
saaaadii.awan
saaaadii Awan :
💖💖💖
2026-07-09 18:34:09
0
baloch44481
Bلoچ :
❤️❤️❤️
2026-07-09 16:24:30
1
mannansaith
Saith Mannan🇮🇹 :
🥰🥰🥰
2026-07-09 17:16:21
1
To see more videos from user @saqi.wrai8s, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About