@qureshidx5: عشق کی تپش میں سب راکھ ہوئے جوگی مٹی میں مل کے خاک ہوئے اُن کی پارسائی کا دھونا سچ رہا خلوت میں تھے جو بے باک ہوئے نہیں ساتھ رہیں پھر بھی اُن کے وہ رند جو کعبہ جا کے پاک ہوئے ے خانہ ہی اُن کا مقدر ٹھہرا جگر جن کے درد سے چاک ہوئے ساقط کر گیا وقت ملاقات ہم کو وہ اپنی اس قدر پر تپاک ہوئے عمر بھر پلاتے رہے خون جگر جن کو وہ آستین کے سانپ اب خطر ناک ہوئے ہیں ہو گئے اس طرح سے فاضل جس صنم کو پوجا اسی کے ہاتھوں ہلاک ہوئے...!!!