@realtyempire4: انسان کی زندگی، عزت اور انجام لوگوں کی سازشوں یا شور و غوغا سے نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی مرضی سے طے ہوتے ہیں۔ جو لوگ حسد، منافقت یا مخالفت کے ذریعے کسی کو گرانا چاہتے ہیں، وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ اصل اختیار صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ اس لیے دوسروں کی منفی باتوں سے گھبرانے کے بجائے اپنے کردار، صبر اور اللہ پر بھروسہ قائم رکھنا ہی حقیقی کامیابی ہے۔ یاد رکھنا، ہمارے ارادوں کا فیصلہ اللہ کے فیصلوں سے ہوتا ہے، نہ کہ منافقوں کے شور سے! 🚩