@shaheedabad788: اسلام علیکم دوستوں دوستوں الحمدللہ اللّٰہ پاک کا شکر ہے جو وعدہ ہم نے کیا تھا آپ سے اور گاؤں کے لوگوں سے آج ہم یہ آپ کے ساتھ شیئر کریں گے ہمارے کہنے پر ایکسین صاحب نے جو کہ آپ تصویرو میں دیکھ سکتے ہیں لنڈی ارباب کا خان عالم صاحب وہ بھی بیٹھا تھا اور ایس ڈی او صاحب بھی بیٹھا تھا سوپرڈنٹ جاوید خان بھی بیٹھا تھا اس میں سکندر خان گھڑی کے خورشید صاحب بھی بیٹھا تھا اور ہم نے گروپ میں تفصیل سے میسج کیا تھا کہ آپ سب لوگوں نے آنا ہیں مگر افسوس کی بات ہیں چند لوگ شامل ہوگئے ہمارے ساتھ ہم تو بھاگ دوڑ کرینگے گاؤں کی خاطر ہمارے گاؤں کے صرف 6 بندے تھے بہت افسوس کی بات ہیں پھر بھی ہم نے اپنا کیس آگے کیا اور اللّٰہ ایکسین صاحب کو عزت جس نے ہمارے کیس پر بات کی اور فوراً ردعمل بھی ظاہر کیا انشاللہ ایک دو دن میں ٹاسک دیا ہوا ہیں ہمارے ٹرپنگ کیلیے ہمارا صرف ایک ایجنڈہ تھا ٹرپنگ کا ہمارے گاؤں میں یہ ٹرپنگ کیو ہوتا ہیں انشاللہ بہت جلد ہم اس کے بارے آپ لوگوں سے مخاطب ہو نگے اور یہ آپ لوگ نوٹ کریں بغیر ریکوری کے یہ مصلہ ٹیک نہیں ہوگا یہ بات مذاق نہیں ان میں سے بہت سے لوگ اس بات مذاق پہ لیتا ہے ریکوری کے بلکل بھی یہ ٹرپنگ ٹیک نہیں ہوگا ہمارا لوڈ 400 ایمپائر سے زیادہ ہیں کم سے کم 40/50 ایمپائر لوڈ ہٹادے تو امید کے ہمارا فیڈر چل جائے گا صرف اس ایک ایجنڈے پر بات ہوئی

Shaheed Abad شہید اباد
Shaheed Abad شہید اباد
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 06 July 2026 12:34:23 GMT
4654
225
9
11

Music

Download

Comments

abdullahafridi_121
Abdullah Abdullah :
@good 🥰🥰🥰🥰
2026-07-10 10:29:34
0
saqibkhan55553
Saqib khan :
🥰🥰🥰
2026-07-07 20:37:01
0
abdul.rahman1634
Abdul Rahman :
❤️❤️❤️
2026-07-07 13:47:21
0
zaheer.khan813
zaheer :
🥰🥰🥰
2026-07-07 07:37:31
0
yasirk676
👑🅼🆈🅺👑 :
💖💖💖
2026-07-07 06:08:43
0
nomanjan3972
nomanjan :
🥰🥰🥰
2026-07-07 04:26:23
0
khan.zaib173
Khan Zaib8845 :
🥰🥰🥰
2026-07-07 02:33:14
0
tahir.khan22998
Tahir Khan :
😂😂😂
2026-07-06 18:29:12
0
itssohailkhalil
sohailkhalil 🫀 :
💯💯💯
2026-07-12 09:52:04
0
To see more videos from user @shaheedabad788, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About