@waqarvicky310: مہمت فتحلار سلطان کے سیزن چار میں بھی بھت چس باقی ہے مجھے بے صبری سے انتظار ہے سیزن چار کا یہ سیریز اور فاتح کی زندگی پوری چس فتوحات سے بھری پڑی ہے نا مہمت فتحلار سلطان سیریز کو مس کرنی کی ضرورت ہے نا فاتح کی تاریخ کو ایسے ہی ان کو فتوحات کا سلطان نہیں کہا جاتا وہ واحد عثمانی سلطان تھا جس نے 25 جنگوں میں شرکت کی ہے سیزن چار میں بھی بھت سی فتوحات دیکھنے کو ملی گی اوزون حسن کو عبرت ناک شکست دے گا فاتح سلطان محمد حان وہ ایسی خونریزی جنگ ہوگی آپ سوچ بھی نہیں سکتے اور اس کے ساتھ ساتھ کریما،مولودیہ، اوترانتوں، کی فتح دکھاٸ جاٸ گی سیزن چار میں اگر آخری سیزن ہوا تو صرف یہاں فتوحات ختم نہیں ہوٸ جانم سلطان کی اس سے آگے بھی بھت فتوحات باقی ہیں عثمانی عظیم عقاب کی 🔥🥵💪 #MehmedFetihlerSultanı #trt1