@phway_05: အိပ်ပြီ#fyp

Phway
Phway
Open In TikTok:
Region: MM
Monday 06 July 2026 12:51:27 GMT
178403
31005
149
4979

Music

Download

Comments

wanyu88
Ko Ko wang :
ငါပြောမယ်……….
2026-07-07 11:55:44
3
lyrics_zee9
www.zixx.com :
အိပ်တာတောင်ထန်သွားသေးတယ်🥰
2026-07-08 09:13:13
3
.moe73137
အထန်မ Su :
နိုင်ပါမလားဟင့်😁
2026-07-09 03:06:43
0
bhnp8
𝓑𝓗𝓝’𝓼 𝔀𝓾𝓽𝔂𝓲 :
မကြီး ချောတာရှင် 🥰
2026-07-08 12:19:35
1
sawneyhtoovv
🥸June🥸🌈 :
2026-07-08 01:25:00
0
lka2580
🇲🇲⚽😻Țüñ.Lïñ.Kĥïńĝ.😽(40.0M) :
idol
2026-07-08 13:44:19
0
user61951042234845
Ķěŧûñ :
ကြိုက်တယ်ကွား
2026-07-08 14:44:27
0
.a27149
ပြောင်းကြီး”🤑 :
အာ့
2026-07-08 11:50:43
0
sharrhtetkoko18
ShareHtetKo :
ကြိုက်တယ်
2026-07-08 04:08:23
0
paingsoekhant95
👀𝕸𝖌 𝕶𝖍𝖆𝖓𝖙👀 :
ချစ်လို့ တွဲရအောင်ဗျာ🫶🏼💗
2026-07-06 12:56:06
0
ye.yint.aung942
Yeyintaung :
rp🥺
2026-07-07 13:10:00
0
16kia09
S :
သင်ပေးဦး😞
2026-07-11 03:34:52
1
220tommy345
ȚØMMÝ :
Ai ရီး🗿
2026-07-06 13:04:53
0
To see more videos from user @phway_05, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

درودِ خضری جب سب راستے بند ہوجائیں تو یہ دروازہ کُھلتا ہے آج میں آپ کے سامنے کوئی سنی سنائی بات نہیں بلکہ اپنی 25سالہ زندگی کے وہ روحانی حقائق رکھنے جا رہا ہوں جن سے اللہ اور بندے کے درمیان حائل پردے ہٹ جاتے ہیں ہم نے انسانیت کی اصلاح اور بھلائی کا جو بیڑا اٹھایا ہے اس میں آج ایک ایسی
درودِ خضری جب سب راستے بند ہوجائیں تو یہ دروازہ کُھلتا ہے آج میں آپ کے سامنے کوئی سنی سنائی بات نہیں بلکہ اپنی 25سالہ زندگی کے وہ روحانی حقائق رکھنے جا رہا ہوں جن سے اللہ اور بندے کے درمیان حائل پردے ہٹ جاتے ہیں ہم نے انسانیت کی اصلاح اور بھلائی کا جو بیڑا اٹھایا ہے اس میں آج ایک ایسی "گنجل" کھولنے جا رہا ہوں جو آپ کی دنیا اور آخرت دونوں کو نور سے بھر دے گی یہ وہ کلام ہے جس کی تسبیح پڑھتے ہوئے میں نے خود وہ روحانی مزے لوٹے ہیں جنہیں لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں یہ وہ عمل ہے جو میں نے اپنی زندگی کے نشیب وفراز میں آزمایا اور اسے ہمیشہ اپنا مددگار پایا کائنات کا سب سے بڑا سچ: ہم وظیفے کرتے ہیں چلے کاٹتے ہیں اور بعض اوقات تھک ہار کر بیٹھ جاتے ہیں لیکن یاد رکھیں کائنات میں ایک ایسا ذکر ہے جس میں کبھی "رجعت" نہیں ہوتی جس میں دکھاوا نہیں ہو سکتا اور جس کی قبولیت پر خود ربِ کائنات نے مہر لگائی ہے اور وہ ہے نبی کریمﷺ پر درود و سلام درودِ پاک وہ واحد عبادت ہے جسے پڑھنے کے لیے اللہ خود آپ کا انتخاب کرتا ہے یہ "عشقِ صادق" کی نشانی ہےجیسے حج نصیب والوں کو ملتا ہے ویسے ہی درود کی توفیق بھی چند لوگوں کو ملتی ہے یہ بات ہے "درودِ خضری" کی جسے میں نے اپنے پیر و مرشد کی زیرِ نگرانی پڑھا اور اس کے وہ کرشمات دیکھے جو عقلِ انسانی کو دنگ کر دیتے ہیں دنیا کی ہر عبادت میں ریا کاری (دکھاوا) کا اندیشہ ہو سکتا ہے لیکن درودِ پاک وہ واحد میٹھی عبادت ہے جس میں دکھاوا ممکن ہی نہیں کیونکہ یہ وہ راستہ ہے جہاں سے نفس رخصت ہوتا ہے اور عشقِ رسولﷺ داخل ہوتا ہے ✨ درودِ خضری 📿صَلَّى اللّٰہُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ مُحَمَّدٍ وَّآلِہٖ وَسَلَّمَ📿 اس ذکر کی برکات یہ محض الفاظ نہیں یہ وہ چابی ہے جو بیماری میں شفا جب ڈاکٹر جواب دے دیں اور بندہ سٹریچر پر ہو تو یہ درود اللہ کی رحمت کو متحرک کر دیتا ہے جادو و جنات سے نجات: یہ جسم کے اندر سے شیطانی اثرات کو نکال کر اسے روحانی طور پر "نرم" اور منور کر دیتا ہے رزق اور مکان میں برکت: جس جگہ اس درود کی گونج ہو وہاں فاقہ اور تنگی کبھی قدم نہیں رکھ سکتے عزت و وقار: اللہ بندے کو محفلوں میں وہ مقام عطا کرتا ہے کہ لوگ اسے احترام کی نظر سے دیکھتے ہیں قرض سے خلاصی: پہاڑ جتنا قرض بھی ہو تو یہ درود غیب سے اس کی ادائیگی کے اسباب پیدا کرتا ہے 🌹 قصہ مختصر: درودِ پاک وہ کیمیا ہے جو زندگی کے تانبے کو سونا بنا دیتی ہے اسے پڑھنے والے کے درجات بلند ہوتے ہیں اور گناہوں کی بیڑیاں کٹ جاتی ہیں اگر پیاسا پڑھے تو پیاس کی شدت کم ہو جائے بھوکا پڑھے تو غیب سے پیٹ بھرنے کے سامان ہوں گنہگار پڑھے تو گناہ جھڑیں اور نیکوکار پڑھے تو تقویٰ کی معراج پا لے یاد رکھیں درودِ پاک وہ واحد ورد ہے جو کبھی رد نہیں کیا جاتا کیونکہ اس کا حکم دینے والا خود ربِ کائنات ہے جو اپنے فرشتوں کے ساتھ مل کر اپنے محبوب، امام الانبیاء سیدنا محمد خاتم النبیینﷺ پر درود بھیجتا ہے تو آئیے ہم سب مل کر ایک بار نہایت محبت و عقیدت سے درودِ پاک پڑھ لیں 🌙 عمل کی خاص ترتیب (تہجد کا وقت) اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی زندگی کے بند دروازے کھلیں اور آپ کے وجود سے شیطانی اثرات رخصت ہوں تو یہ طریقہ اپنائیں نمازِ تہجد: رات کے پچھلے پہر اٹھ کر دو رکعت نمازِ تہجد ادا کریں ہدیہ و نذرانہ: دو رکعت نفل نبی کریمﷺ کی روحِ مبارک کو بطور تحفہ و نذرانہ پیش کریں نیتِ چلہ: دل میں "سوا لاکھ" مرتبہ درودِ خضری مکمل کرنے کی نیت کریں اس کا وقت مقرر نہیں جب مکمل ہو جائے روزانہ کا ورد: کثرتِ ذکر کے لیے روزانہ کم از کم 313مرتبہ بلا ناغہ پڑھیں یا پھر اپنے نام کے اعداد کے حساب سے پڑھیں وضو یا بلا وضو چلتے پھرتے بھی اس درود کو کثرت سے پڑھا جا سکتا ہے

About