@bilal_warraichh: وقت صرف گھڑی کی سوئیاں نہیں بدلتا، انسان کی سوچ، لہجہ، ترجیحات اور رشتوں کی حقیقت بھی بدل دیتا ہے۔ جو کل ہمیشہ ساتھ رہنے کے دعوے کرتے تھے، آج وقت کے بدلتے موسموں میں اجنبی بن چکے ہیں۔ اس لیے لوگوں سے نہیں، اپنے کردار سے محبت کرو، کیونکہ حالات بدلتے ہیں، چہرے بدلتے ہیں، مگر اچھا کردار وقت کی ہر آزمائش میں اپنی پہچان قائم رکھتا ہے.🍁🤍 #foryou #foryoupage