@tmtv07: چیمبر آف کامرس میں میٹرو منصوبہ میٹنگ میں تاجر مایوس ہوکر واپس لوٹ گئے ٹنل بنے گا اور کوئ حل نہیں؟دکاندار دکانیں چھوڑ رہے ہے ہمارا کاروبار برباد ہوگا اس کا ذمہ دار کون انتظامیہ اور تاجر آمنے سامنے میٹنگ میں کوئ حل نہیں نکلا؟پارٹ ون #tiktok #viral #foryou #video #viralvideo