@20x.27: صالحین وہ نہیں ہوتے جن سے گناہ نہ ہوں، صالحین وہ ہوتے ہیں جن کے گناہ اُنہیں پریشان رکھتے ہیں ، وہ بڑی مُشکل سے تنکا تنکا کر کے اپنی نیکیوں کا گھونسلا تعمیر کرتے ہیں، مگر کسی کمزور لمحے میں منہ زور نفس کی آندھی چلتی ہے اور گھونسلا بکھر جاتا ہے 💔 #foryou #foryou #foryou #foryou #viewsproblem