Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@mrjo6721: MABUJA Part 2
Mr Jo
Open In TikTok:
Region: BI
Monday 06 July 2026 13:03:06 GMT
8185
594
14
11
Music
Download
No Watermark .mp4 (
10.34MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
10.34MB
)
Watermark .mp4 (
10.93MB
)
Music .mp3
Comments
uwimana,🤷🇧🇮🫶💪💪 :
nihatari
2026-07-07 05:48:20
0
kabura etienne :
ok
2026-07-06 13:33:58
0
audreille :
jojo
2026-07-06 21:34:47
0
mugishabenigne875 :
nakasamutw
2026-07-06 20:27:24
0
Nzeyimana Odette :
abarundibasigaye bakoresha nkabarabu hhjh
2026-07-06 19:59:22
0
Mary Naan :
oya uwo arenz umwarabuu
2026-07-06 22:13:54
0
beriza :
akakazi niryakurye
2026-07-06 21:19:49
0
uwiman vestine 333 :
mwanwiye ukoyitwa
2026-07-07 04:35:58
0
اميان :
umengo nababagome turimw
2026-07-06 20:49:44
0
Kezakimana Channella :
isi iratiza mabuja wee 🤔
2026-07-07 04:32:55
0
Nzeyimana Odette :
nzobandora
2026-07-06 19:59:35
0
nikobqrxbu0 :
😆
2026-07-06 21:15:48
0
user8039442524678 :
😂😂😂😂
2026-07-07 00:06:21
0
To see more videos from user @mrjo6721, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
Xv años , quinceañera reto , familia moderna 😜❤️ #neza #cdmx #arizona
Um rolezinho na quebrada 🎶 #funk #foryou #carros #role
#hanoi #hotay #sunset #westlake
Her UFC debut showed why she deserves to be here 💪 Kayla Harrison fights for the bantamweight belt this Saturday! #UFC #mma #kaylaharrison
ThE HaRdEsT GoOd ByE FoReVeR💔🫠 #cr7 #left #madrid #ronaldo #goat @siuuuu
میں نہیں جانتا کہ تم یہ تحریر پڑھو گے یا نہیں، اس کی اہمیت سمجھو گے یا نہیں، مگر اتنا ضرور جانتا ہوں کہ یہ الفاظ میرے دل کی سچی آواز ہیں۔ جب تم میری زندگی میں آئے تو بہت سی چیزیں بدل گئیں۔ روزمرہ کی معمولی باتوں میں بھی خوشی محسوس ہونے لگی۔ ایک پیغام کا انتظار، ایک کال کی آواز، تمہارا نام اسکرین پر دیکھنا، یہ سب چیزیں میرے دن کا سب سے خوبصورت حصہ بن گئی تھیں۔ میں نے تمہارے ساتھ صرف وقت نہیں گزارا بلکہ اپنے جذبات، اپنی دعائیں، اپنی امیدیں اور اپنے خواب بھی جوڑ لیے تھے۔ میں نے کبھی تمہیں ایک وقتی تعلق نہیں سمجھا۔ میرے لیے تم وہ شخص تھے جس کے ساتھ میں نے اپنی زندگی کے کئی خوبصورت خواب دیکھے۔ میں نے تمہاری خوشی میں اپنی خوشی تلاش کی، تمہاری پریشانی میں اپنی بے چینی محسوس کی اور تمہارے غم میں دل سے دعا کی کہ اللہ تمہاری مشکلات آسان کر دے۔ میں یہ دعویٰ نہیں کرتا کہ میں کامل تھا، مجھ سے غلطیاں بھی ہوئیں، بعض اوقات میرے الفاظ درست نہیں ہوتے تھے، بعض فیصلے بھی شاید غلط رہے ہوں، لیکن ایک چیز پر مجھے آج بھی یقین ہے کہ میری محبت میں کبھی ملاوٹ نہیں تھی۔ میں نے جو بھی کیا، جتنا بھی کیا، دل سے کیا۔ میری نیت کبھی تمہیں تکلیف دینے کی نہیں تھی۔ بہت سے لوگ زندگی میں ملتے ہیں، باتیں کرتے ہیں اور پھر وقت کے ساتھ ایک دوسرے سے دور ہو جاتے ہیں۔ لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو دل کے کسی کونے میں ہمیشہ کے لیے جگہ بنا لیتے ہیں۔ تم میرے لیے انہی لوگوں میں سے ایک ہو۔ چاہے آج ہمارے راستے الگ ہو رہے ہیں، مگر تمہاری یادیں میرے دل سے کبھی جدا نہیں ہوں گی۔ سب سے زیادہ تکلیف انسان کو تب ہوتی ہے جب وہ کسی کے لیے اپنی پوری کوشش کر چکا ہو اور پھر بھی اسے کھو دے۔ میں نے اپنی طرف سے تعلق کو نبھانے میں کوئی کمی نہیں چھوڑی۔ میں نے سمجھنے کی کوشش کی، صبر کیا، انتظار کیا، معاف کیا، نظر انداز کیا، اور کئی مرتبہ اپنے دل کے زخموں کو بھی چھپا لیا صرف اس امید میں کہ شاید ایک دن سب کچھ بہتر ہو جائے گا۔ لیکن زندگی ہمیشہ ہماری خواہشات کے مطابق نہیں چلتی۔ بعض اوقات ہم جن لوگوں کو سب سے زیادہ چاہتے ہیں، وہی ہماری زندگی کا حصہ نہیں بن پاتے۔ شاید قسمت کے فیصلے ہماری خواہشات سے مختلف ہوتے ہیں۔ شاید کچھ کہانیاں مکمل ہونے کے لیے نہیں بلکہ ہمیں کچھ سکھانے کے لیے لکھی جاتی ہیں۔ تمہارا جانا میرے لیے آسان نہیں ہے۔ شاید تم کبھی نہ جان سکو کہ میں نے کس طرح دل پر پتھر رکھا اور کس طرح تمہارا جانا تسلیم کیا۔۔۔ ہزاروں لاکھوں کوششوں کے بعد میں نے کوشش کرنا ترک کردی۔۔ وہ میری آخری کوشش تھی جب میں نے تمہیں کہا تھا کہ کیونکہ اب الگ ہوئے تو پھر کبھی مل نہیں پائیں گے۔۔۔۔ لیکن تمہیں اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑا۔ تب مجھے پتہ چل چکا تھا کہ کسی سے زبردستی محبت نہیں مانگی جا سکتی ۔۔۔۔ مجھے لگا تھا کہ میں تمہیں سمجھا رہا ہوں، منا رہا ہوں ۔۔۔۔ لیکن تم مجھ سے خفا نہیں تھے ۔۔۔۔ تم تو مجھ سے دستبردار ہو چکے تھے ۔۔۔ میں صرف تمہیں تنگ کر رہا تھا ۔۔۔۔ ٹوٹے ہوئے دل، بکھرے ہوئے خوابوں، زخمی خیالوں میں کانپتے ہاتھوں کے ساتھ، میں تمہیں لکھ رہا ہوں کہ ۔۔۔ اب ہم کبھی نہیں ملیں گے۔۔ اب تمہیں کوئی تنگ کرنے والا نہیں ہوگا، کوئی تمہیں اچھے برے سے روکنے ٹوکنے والا نہیں ہے، تم جیسے چاہے اپنی زندگی گزار سکتے ہو، تمہاری ہی خوشی اور تمہاری ہی فیصلے کی خاطر اب میری طرف سے بھی تم آزاد ہو۔۔
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy