❤️⃟:مجھے چھوڑ کر اگر سکون مل جائے تمہیں،
تو جشن منا لینا، میں اپنی یادیں ساتھ لے جاؤں گا۔
2026-08-28 15:02:13
0
مجرم محبت ❤🩹🥀 :
hyeeee 💔💔💔💔
2026-08-21 12:28:20
0
Abbas Khan :
تم نے جو کیا، شاید تمہارے لیے وہ ایک عام سی بات تھی، مگر میرے لیے وہ میری پوری زندگی کا سب سے بڑا دکھ بن گئی۔ تم چلے گئے اور اپنے ساتھ میری ہنسی، میری خوشیاں اور میرے سکون کے سارے لمحے بھی لے گئے۔ میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ جس شخص کو میں دل کی گہرائیوں سے چاہوں گا وہی ایک دن مجھے اس طرح تنہا چھوڑ جائے گا۔ تمہارے بعد لوگوں کے درمیان رہ کر بھی ایک عجیب سی ویرانی محسوس ہوتی ہے۔ ہر ہنستا ہوا چہرہ مجھے اپنی اداسی کا احساس دلاتا ہے۔ راتوں کو نیند نہیں آتی، بس تمہاری یادیں آنکھوں میں آنسو بن کر اترتی رہتی ہیں۔ میں نے تمہیں کھونے کے بعد جانا کہ کسی ایک شخص کی کمی پوری زندگی کو ادھورا کر سکتی ہے۔ تمہارے وعدے، تمہاری باتیں اور تمہاری محبت کے دعوے آج بھی یاد ہیں، مگر شاید وہ سب صرف الفاظ تھے۔ اب دل کسی سے بات کرنے کو نہیں چاہتا کیونکہ جس شخص پر سب سے زیادہ اعتبار تھا وہی اعتبار توڑ گیا۔ تم نے جو کیا اس نے مجھے محبت سے زیادہ تنہائی کا مطلب سکھا دیا۔ لوگ کہتے ہیں وقت ہر زخم بھر دیتا ہے مگر کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو وقت کے ساتھ اور گہرے ہوتے جاتے ہیں۔ تمہاری کمی اب لفظوں میں بیان نہیں ہوتی، صرف خاموشی میں محسوس ہوتی ہے۔ اور سچ یہ ہے کہ آج بھی دل کے کسی کونے میں تم موجود ہو، مگر ایک ایسی یاد بن کر جو ہر روز رلاتی ہے
2026-07-30 16:18:07
0
Salman :
@Salman:💫:سوچا نہ تھا فاصلے ایسے بھی ہونگے ۔۔۔۔۔۔؟
سامنے بیٹھا تھا وہ میرے پر وہ میرا نہ تھا ❤️🩹🥹😭🥀
2026-07-15 05:43:18
0
Shayan~Ahmad❤🩺 :
Hyeee💔🥺🥹
2026-07-16 07:05:34
1
alone kitto 💔💔 :
kio ke Jin ko ham bholana chahtay ha wo hamaray zahan sa chah kar bi nai nikal Tay
2026-07-07 12:05:30
0
🇸🇦💫💞804مرشد 🖤🖤🇸🇦🇸🇦 :
😥😥😥
2026-07-07 05:35:43
1
🏴☠️جانان نیازی ⚔️ :
❤️❤️❤️
2026-07-07 02:56:30
1
Nasim iqbal2232 :
💔💔💔💔😭😭😭😭💔💔💔💔
2026-07-06 19:44:07
1
😋Haiderali 52 46💞 :
🥰🥰🥰
2026-07-06 19:21:16
1
Maheeن🌺✨ :
💯🥹
2026-07-06 18:43:55
1
BUBU Rani ka Dudu Raja 👑😍 :
😭😭😭
2026-07-07 06:36:42
1
ArshadArshad :
🥰🥰🥰
2026-07-06 14:13:12
1
🥀💔پیار،عشق،محبت💔🥀اٹک :
زندہ پھر تو رہا ہوں مگر ہم نشیں!!!🚶
تیری کمی اندر سے مار گئی مجھ کو🧎
Poet Saqib Attock
2026-07-23 04:08:24
0
QURBAN ALI☠️🔥💀 :
@QURBAN ALI☠️🔥💀:منہ دیکھے کہ یہ بات نہیں سچ پوچھو تو اب دنیا میں
بے ہوش کرے ہیں پریوں کو انسان تمہاری صورت کے💔
2026-08-05 07:29:49
0
To see more videos from user @roohman83, please go to the Tikwm
homepage.