@hanii_writes.47: دو کنارے میں اور تو کیسے ملیں ؟ کیسے جڑیں؟ ہم دونوں کہ الگ روستے۔۔ دو کنارے... میں اور تُو۔ سچ ہے کہ ہمارے بیچ فاصلے ہیں، مگر دونوں ایک ہی دریا سے سیراب ہوتے ہیں۔ شاید ملنا مشکل ہے، جڑنا اور بھی مشکل... مگر محبت کے اپنے راستے ہوتے ہیں۔ ایک دن کوئی پل بنے گا، کوئی بہانہ بنے گا، اور ہم ان دو کناروں سے نکل کر ایک دھارے میں بہہ جائیں گے ۔ ۔ ۔ #fyp #viralvideo #foruou #nature #urdupoetry