@lalarabnawaz24g:

lalalaz robin navaz
lalalaz robin navaz
Open In TikTok:
Region: BY
Monday 06 July 2026 13:30:19 GMT
61125
4469
168
369

Music

Download

Comments

don36273
don :
2026-08-03 16:19:08
2
gujjar.g6835
gujjar g :
@Muskan Khan mukhalis🫀🫀:یا اللہ ھم پر رحم فرما میرے مولا 🥹🥹🥹
2026-07-10 12:23:53
1
user2201571029711
💔❤️💔❤️💔❤️ :
2026-08-03 05:02:59
0
nadeem.hussain8465
Nadeem Hussain :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 اللہ تعالیٰ معاف کر دے یا ر
2026-08-04 16:14:49
0
hamzakhan3025hk
Hamza Khan :
اللہ پاک معاف کرے
2026-08-04 06:06:29
0
shahid.jhamail
Shahid Jhamail :
2026-07-31 21:36:41
0
sabagul944
Muskan Khan mukhalis🫀🫀 :
یا اللہ ھم پر رحم فرما میرے مولا 🥹🥹🥹
2026-07-07 16:17:53
5
muhammad.faiz3696
Muhammad faiz. 03062880647 :
💞
2026-07-31 11:07:56
0
yasiraliboota
Yasir Ali Boota :
❤️❤️
2026-08-02 23:02:48
0
shahid.jhamail
Shahid Jhamail :
2026-07-31 21:36:59
0
alihaubaid
alihaubaid :
2026-07-07 15:33:00
0
karim.bakhsh68
karim bakhsh :
aoooooo desi
2026-07-14 04:12:29
0
To see more videos from user @lalarabnawaz24g, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

زندگی میں بہت کم لوگ ایسے ملتے ہیں جو سچ میں آپ کے ساتھ مخلص ہوں، جو آپ کی خاموشی کو بھی سمجھ لیں، آپ کے درد کو بنا کہے محسوس کر لیں، اور ہر حال میں آپ کا ساتھ نبھائیں۔ ورنہ اس دنیا میں زیادہ تر لوگ صرف دکھاوا کرتے ہیں، لفظوں سے محبت جتاتے ہیں مگر دل سے کبھی ساتھ نہیں ہوتے۔ کچھ لوگ زندگی میں آتے ہیں، بڑے خوبصورت وعدے کرتے ہیں، ساتھ نبھانے کی قسمیں کھاتے ہیں، یہ یقین دلاتے ہیں کہ وہ کبھی نہیں بدلیں گے۔ لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ان کے چہرے سے مخلصی کا نقاب اتر جاتا ہے اور حقیقت سامنے آتی ہے کہ وہ صرف وقتی ضرورت، مطلب یا تنہائی کا سہارا تھے۔ سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب آپ کسی کو دل سے اپنا مان لیں، اس پر اندھا یقین کریں، اپنی دعاؤں میں اسے شامل کریں، اپنی خوشیوں سے زیادہ اس کی خوشی چاہیں، مگر بدلے میں وہی شخص آپ کو نہا چھوڑ دے۔ پھر انسان ٹوٹ تو جاتا ہے، ہے، مگر خاموش رہنا سیکھ لیتا ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ مخلص لوگ بہت کم ہوتے ہیں، اور جب وہ مل جائیں تو ان کی قدر کرنی چاہیے، کیونکہ آج کے زمانے میں دکھاوا کرنے والے تو ہر موڑ پر مل جاتے ہیں، مگر دل سے ساتھ دینے والے نصیب والوں کو ہی ملتے ہیں۔ اور جب ایسے لوگ دھوکہ دے جائیں، تو انسان کی آنکھوں میں آنسو نہیں، بلکہ دل میں ایک ایسا درد چھوڑ جاتے ہیں جو عمر بھر خاموشی سے رلاتا رہتا ہے۔ #islamabad #line #growmyaccount #dontunderreviewmyvideo #dontunderreviewmyvideotiktok

About