@taji1526: صاحب 24 گهنٹے الله پاک کے دین کی تبلیغ اور عبادت ریاضت میں مصروف رہتے تهے سویا نہیں کرتے تهے اور سال میں تقریبا 6مهینے کا دوره بسلسلہ تبلیغ عرب امارات اوریورپ کا هوا کرتا تها ایک دفعہ ایسا هوا کہ جب سرکار کا دوره یورپ کا هوا تو وهاں کے چند لوگوں نے جو کہ غیر مسلم تهے پرگرام بنایا کہ بڑے عرصے سے سن رهے هیں کہ پیر صاحب سوتے نہیں اس دفعہ پیر صاحب جتنا عرصہ یورپ میں رهے چهپ چهپ کے دیکهیں گے کہ پیر صاحب سوتے هیں کہ نہیں انهوں نے 6مہینے تک سرکار کا پیچها کیا لیکن ایک منٹ کے لیے بهی سوتے هوے نہ دیکها پهر انهوں نے پورے یورپ میں یہ اطلاع دی کہ یه بات باالکل سچ هے کہ بابا جی نقیب الله شاه صاحب سوتے نہیں اور 24گهنٹے الله پاک کی عبادت میں مصروف رهتے هیں اس بات سے متاثر هو کر انهوں نے بابا حضور سے کلمہ پڑها اور حلقہ اسلام میں داخل هوے اوربابا حضور کے مرید هوے اور اسکے بعد یورپ میں لاکهوں غیر مسلم مسلمان هو کر بابا حضور کے مرید هوے آج بهی پورے یورپ میں لاکهوں کی تعداد میں همارے پیر بهائ موجود هیں اور بات یہاں ختم نہیں هوئ پهر یورپ کے ڈاکٹروں نے کہا کہ ڈاکٹری اصول کے مطابق بابا جی نقیب الله شاه صاحب مر چکے هیں کیونکہ جو بنده 8یا10دن تک مسلسل نہ سوے وه ڈاکٹری اصول کے مطابق مرجاتا هے هم بابا حضور کے ساته 6مهینے رهے اور بابا حضور کوسویا هوا نہیں دیکها اسے ثابت هوتا هے کہ بابا حضور "الله پاک کے ولی هیں "فقیر هیں" قلندر هیں" اور اصل دین اسلام هے اسی لئے هم بابا حضور کے هاته پر بیعت کرکے اسلام میں داخل هو گئے هیں اسکے بعد انهوں نے پورے یورپ میں چهپنے والی اخبار میں خبر شائع کی کہwelcome to the"man"who never sleeps" جسکا مطلب یہ هے خوش آمدید اس آدمی کو جو کبهی سوتا نہیں"اس اخبار کا عکس میں نے ساته لگایا هے تاکہ تمام لوگ اس اخبار کا دیدار کر سکیں سبحان الله کیا بات هے میرے بابا حضور کی "میرے آقا کی" میرے پیرومرشد کی" جو هادی هو تو ایسا هو"جو رهبر هو تو ایسا هو" اسی لئے تو میں کہتا هوں کہ" اب میری نگاهوں میں جچتا نہیں کوئی" جیسے میری سرکار هیں ایسا نہیں کوئی" آخر میں میری دلی دعا هے کہ الله پاک تمام لوگوں کو میرے پیرومرشد کے هاته پر بیعت کرنے کی توفیق عطا فرما ئے " تاکہ تمام لوگوں کی دنیا و آخرت سنور سکے " آمین ثم آمین"