@cr_shaamii: شالوم۔ مجھے نہیں معلوم کہ جو کچھ اس وقت ہو رہا ہے اس کے پیچھے کیا مطلب ہے، میں بس تھکاوٹ کے ساتھ جاگتا ہوں، اور تھکاوٹ کے ساتھ ہی سوتا ہوں، کچھ ہے۔۔ کوئی ایک چیز جس کا میں خاتمہ چاہتا ہوں۔ تاکہ سکون پاسکوں، مگر میں نہیں جانتا وہ چیز کیا ہے۔لیکن مجھ یقین ہے خُداوند مجھ گرنے نہیں دے گا ۔#cr_shaamii