@quotestex..01: انسان سے وہ سوال مت کرو جو خدا نے کرنے ہیں ہے جیسے تم نے نماز کیوں نہیں پڑھی پردہ کیوں نہیں کیا ناخن کیوں نہیں کاٹے انسان سے وہ سوال کریں جو انسان سے کرنے چاہیے مثلاً آپ نے کھانا کیوں نہیں کھایا ، آپ کیوں پریشان ہو آپ کو کس چیز کی ضرورت ہے بتاؤ ہم آپ کی کیا مدد کر سکتے سکتے ہیں . . . #fyp #growaccount #foru #forupage #viral