@hikmatkhan.safi: پہاڑوں کی قسم، پٹھان کا عزم کبھی جھکتا نہیں، وطن کی خاطر جان دے دے، مگر سر جھکتا نہیں۔ ⚔️⛰️ ☢️⚔️ ایک پٹھان، ڈاکٹر عبدالقدیر خان، جس نے ایٹمی قوت سے پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنایا۔ 🇵🇰 🏆⚔️ ایک پٹھان، عمران خان، جس نے ورلڈ کپ جیت کر سبز ہلالی پرچم دنیا میں لہرایا۔ 🏏🇵🇰 🪖⚔️ ایک پٹھان، کیپٹن کرنل شیر خان، جس نے کارگل کی چوٹیوں پر بے مثال بہادری دکھائی، دشمن بھی جس کی جرات کا معترف ہوا، اور اس کی شہادت کو سلامی دی۔ 🇵🇰🦅 🦅 یہ پٹھانوں کی روایت ہے، غیرت، وفا اور قربانی، پاکستان کی مٹی پر قربان، یہی ہماری نشانی۔ ⛰️⚔️🇵🇰 🇵🇰 زندہ باد پاکستان — پائندہ باد افواجِ پاکستان — سلام شہدائے وطن #khan #phathan #imrankhan #pakistan #pet