وحشت نے زندگی کی روانی اجاڑ دی
اک واقعے نے ساری کہانی اجاڑ دی
کمسن بدن پہ بوجھ ہے بوڑھے دماغ کا
سنجیدگی نے میری جوانی اجاڑ دی۔۔۔
2026-07-08 08:36:28
1
𝛭 𝜣 𝛨 𝛵 𝜦 𝑅 𝛭 🌏 :
*وقت کا سب سے بڑا جبر یہ نہیں کہ وہ گزرتا ہے... بلکہ یہ ہے کہ گزرتے گزرتے وہ ہمارے دل کے سب سے عزیز لوگ ہم سے چھین لیتا ہے*۔ 🖤✨
😢🥀
*Time's greatest cruelty isn't that it passes… it's that, with time, it takes away the people we love the most. ✨🖤*
2026-07-06 14:29:47
2
◥꧁ اَنجان لڑکا ꧂◤ :
نفرت ہے مجھے خود سے
میرے ساتھ جو ہو رہا ہے اس کا زمہ دار بھی میں خود ہوں
2026-07-08 16:08:17
0
alone life💔😭 :
😭😭😭😭😭
2026-07-08 12:10:56
1
To see more videos from user @velvet_despair, please go to the Tikwm
homepage.