🤲🏻یا اللّٰہ میں تیرے کُن کے انتظار میں ہوں یا اللّٰہ تُو تو رحمٰن ہے میری مشکل کو آسان کر تُو تو دلوں کے راز جانتا ہے یا اللّٰہ تُو تو نا ممکن کو ممکن کرنے والا ہےاے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر
2026-07-07 04:10:27
4
𝕾𝖆𝖕𝖗𝖆_𝕸𝖊𝖍𝖐𝖒𝖆🦅 :
ameen
2026-07-22 14:25:59
4
Random Rani :
plz Allah ji 😭
2026-08-13 09:24:01
0
S 🔐 :
sorry 😔
Allha ap ko hamsha kush rhky Ameen 🤲🥹
2026-08-08 19:27:22
1
🔥꧁༒☠️𖤐𝗚𝗨𝗠𝗡𝗔𝗔𝗠𖤐☠️༒꧂🔥 :
@🔥꧁༒☠️𖤐𝗚𝗨𝗠𝗡𝗔𝗔𝗠𖤐☠️༒꧂🔥:@Abrarhussain🇸🇦:اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 🥺🥺🥺
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین🥺🥺
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 😭🥺🥺🙏🏻
2026-07-07 04:10:19
5
cheema :
❤️❤️❤️
2026-07-07 05:11:55
4
Maryam😎 :
😭
2026-07-12 16:12:18
4
*💕⃟⃟⃝ سکونِ قلب* 💕⃟⃟⃝ :
🥹💔
2026-08-10 18:46:28
0
حمزہ بٹ ❤️🦁 :
❤️
2026-07-09 20:16:07
4
To see more videos from user @itscutie381, please go to the Tikwm
homepage.