@zimal557: 𝙏𝙝𝙚𝙨𝙚 𝙡𝙞𝙣𝙚𝙨>>🥀😫#foryoupage #viral #unfreezemyacount #foryou #tiktok

𝙕𝙞𝙢𝙖𝙡_𝙒𝙧𝙞𝙩𝙚𝙨
𝙕𝙞𝙢𝙖𝙡_𝙒𝙧𝙞𝙩𝙚𝙨
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 06 July 2026 14:38:55 GMT
36065
3513
24
584

Music

Download

Comments

gumshuda595
⦇𝕯𝔦𝖆𝔪𝔬𝖓𝖉𝔅𝔬𝔶⦈ :
🍷:تیرے لہجے کی تھکن بتا رہی ہے کہ ہم عام ہو گۓ❤️‍🩹🥀
2026-07-07 16:59:44
9
babar.malik2585
Babar Malik :
oh I love this one
2026-07-07 05:28:39
2
imughalfhd09
Egoistic._ab🌷 :
::♡:ہم پہ گزرے ہیں موسم فقط سزاؤں والے ہم نے دیکھے ہی نہیں، لوگ وفاؤں والے 🙂
2026-07-08 02:13:13
2
batoolzehra004
بتول زہرا ۔۔°•°❤️🧕 :
hyeee
2026-07-08 02:55:39
0
abdullah.22836
ڈاکٹر عبداللہ راجپوت چوہان🩺 :
زندگی نے اچھا نہیں کیا ہمارے ساتھ، ہم نے کون سا بار بار آنا تھا اس دنیا میں ہم تو مہمان بن کر آئے تھے اس دنیا میں کچھ پل ہنسنے کچھ خواب سجانے۔ مگر یہاں ہر خواب کی قیمت آنسوؤں سے چکائی گئی۔ بر امید کے بدلے مایوسی تھما دی گئی۔ ہم نے کون سا بار بار آنا تھا کہ ہمیں اتنا توڑا جاتا۔ صرف ایک بار کا سفر تھا، اس میں بھی راستے کانٹوں سے بھر دیے گئے۔ بچپن کی معصوم ہنسی کہیں کھو گئی، جوانی کی آرزوئیں ادھوری رہ گئیں۔ جن ہاتھوں کو تھامنا چاہا، وہ چھوٹ گئے۔ جن آنکھوں میں اپنا عکس دیکھا، وہ پل بھر میں اجنبی ہو گئیں۔ دل پر اتنے زخم لگے کہ اب درد بھی اپنا لگتا ہے۔ لوگ کہتے ہیں وقت مرہم ہے، مگر ہمارے زخم تو وقت کے ساتھ گہرے ہوئے۔ بر صبح ایک نئی جنگ لے کر آتی ہے، ہر رات ایک نئی تھکن دے جاتی ہے۔ تھک گئے ہیں مسکرانے کی اداکاری کرتے کرتے۔ اندر سے خالی ہیں، بس چہرے پر زندگی کا خول چڑھائے پھرتے ہیں۔ کاش کوئی سمجھتا کہ خاموشی کے پیچھے کتنا شور ہے۔ مگر یہاں ہر کوئی اپنی جنگ میں مصروف ہے۔ ہم نے کون سی صدیوں کی مہلت مانگی تھی؟ بس ایک بار جینا تھا اور وہ بھی دل سے جینا تھا۔ مگر زندگی نے ہر موڑ پر امتحان رکھ دیا۔ اپنوں نے پرائے کر دیے، اور پرائے تو پہلے ہی پرائے تھے۔ خواب دیکھنے کی سزا ملی محبت کرنے کا جرم ثابت ہوا۔ تھکے ہوئے مسافر ہیں منزل کا بھی پتا نہیں۔ بس چل رہے ہیں کیونکہ رکنے کی اجازت نہیں۔ کاش زندگی تھوڑی سی مہربان ہو جاتی۔ کاش ایک بار کہہ دیتی کہ بس اب تم آرام کر لو۔ مگر وہ تو بے رحم ہے، گھسیٹتی جا رہی ہے۔ ہم نے کون سا بار بار آنا تھا اس دنیا میں۔ ایک بار آئے اور اسی ایک بار نے عمر بھر کا دکھ دے دیا۔ اب تو موت بھی اجنبی نہیں لگتی، لگتا ہے وہی سکون دے گی۔ کیونکہ زندگی نے تو اچھا نہیں کیا ہمارے ساتھ، بالکل بھی نہیں
2026-07-07 09:00:34
5
noreenkang0
Noreen kang :
🥰🥰🥰
2026-07-07 07:48:57
3
naveed.abbasi94
Naveed Abbasi😎 :
♥️♥️♥️
2026-07-07 06:48:12
2
sherry.jaan0
sherry jaan :
🥰🥰🥰
2026-07-07 18:27:05
1
user7350819341581
@hm"-"hm9 :
💞
2026-07-07 05:12:54
2
_0519794
السيدة علي 😍 :
🥺🥺🥺
2026-07-07 06:44:25
2
rajput.usama
Usama Rana 💔💔 :
🥺🥺🥺
2026-07-07 09:53:57
2
aonabbas836
👑بادشاہ 🚩 :
☺️☺️☺️
2026-07-07 06:49:17
2
user4629935570786
🥰Ahsan jutt🥰 :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-07 15:23:49
1
noman.kashmiri669
Noman Kashmiri669 :
❤️❤️❤️
2026-07-07 03:16:57
1
digital.company4
Digital Company :
💔💔💔
2026-07-07 07:30:20
1
shazy_2027
SHAZY🥀 :
@Nimra 🦋🖤 🫠
2026-07-08 02:46:07
1
abdullah888189
︎ع🌔 :
😳😳😳
2026-07-08 01:00:35
1
kelash.jaipal2
kelash jaipal :
❤️❤️❤️
2026-07-07 18:12:12
1
sidhujutt648
⚜️مبشرجٹ🍂 :
🥰🥰🥰
2026-07-08 01:40:40
1
aqsuuu...1436
Aqsuuu 1436 :
میں نہیں جانتا کہ تو میرا ہو سکے کہ نہیں میں تیرا ہوں اس پہ لگاؤں مہر میں میں نہیں جانتا کہ باقی سانسیں ہیں کتنی تیرے نام کی اس پہ لگاؤں مہر میں سنا تھا کہ عقل ہے بڑی چیز عشق سے کم ترین مگر مجھے نہیں پتہ میرا مقام کیا، میری راہ ہے راہِ عشق اس پہ لگاؤں مہر میں میں سقراط سے مل آیا ہوں میں بتاؤں ذائقہ سچ کا کیسا ہے؟ تم غلط ہو، سچ کڑوا ہے سچ تو ہے شہد سے لذیذ، اس پہ لگاؤں مہر میں میں نے تجھے کھونے کے ڈر سے تجھے کسی اور کا ہونے دیا میں تھا کل تیرا، ہوں آج تیرا، رہوں گا تیرا، اس پہ لگاؤں مہر میں ❤️❤️❤️❤️#aqsuuuwrites
2026-07-07 16:49:53
3
To see more videos from user @zimal557, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About