@mpadaud1: ورشنڈ میں ترقی کا سفر جاری! ✨ ڈیڈک چیئرمین و رکنِ صوبائی اسمبلی داود شاہ آفریدی اور رکنِ قومی اسمبلی شہریار خان آفریدی کے فنڈز، سے حاجی خالد اور پی ٹی آئی ورکرز کی مسلسل کاوشوں کے نتیجے میں ورشنڈ میں پی سی سی سٹریٹ کی تعمیر کا کام کامیابی سے مکمل ہو گیا۔ عوامی خدمت، پائیدار ترقی اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کا یہ سفر ان شاء اللہ اسی جذبے کے ساتھ جاری رہے گا۔ #DaudShahAfridi #ShehryarAfridi #PTI #Kohat #Warshand