@solitudeseekeerr: Caption 😩🙇🏻♂️: Follow request 🤌 مجھے خود نہیں پتہ میرے ساتھ ہو کیا رہا ہے ۔ بلا وجہ غصہ ،اکیلا پن ،بیزاری ،چڑچڑا پن ،وحشت گھٹن ،تلخ لہجے…… ماضی ،مستقبل اور نہ جانے کتنی اذیتیں مجھے اندر سے کھا رہی ہیں ۔ ایسا لگتا ہے میرے ذہن میں کوئی کیلیں ٹھوک رہا ہو ۔ انسان پر کبھی کبھار ایسے دن بھی آتے ہیں کہ جن میں محض سانس لینا بھی بہادری ہوتی ہے ۔! اور آج کل میں ایسے ہی دنوں کے قید میں ہوں۔ #f #fyp #viral #100kviews #new