@broken_words_soul.24: دل ہی تو تھا… بس کسی کا بھر گیا، کسی کا مر گیا۔ 💔 کچھ محبتیں شور نہیں کرتیں، بس خاموشی سے انسان کے اندر ختم ہو جاتی ہیں۔ کبھی کسی کی باتوں میں سکون ملتا تھا، آج اسی کی خاموشی دل کو توڑ دیتی ہے۔ عجیب ہوتا ہے نا… جس شخص کے بغیر ایک لمحہ گزارنا مشکل لگتا تھا، وہی ایک دن بغیر کچھ کہے بدل جاتا ہے۔ نہ لڑائی، نہ شکایت، بس آہستہ آہستہ احساس ختم ہو جاتے ہیں۔ اور پھر انسان ہنستے ہوئے بھی اندر سے خالی ہو جاتا ہے۔ لوگ سمجھتے ہیں وقت کے ساتھ سب ٹھیک ہو جاتا ہے، مگر کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو صرف جینے کی عادت بن جاتے ہیں۔ 🙂🖤 دل تو آخر دل تھا… کسی نے تھام کر چھوڑ دیا، اور کسی نے چھوڑ کر ہمیشہ کے لیے توڑ دیا۔ 🥀۔ #درد #تنہائی #ٹوٹے_الفا #اداس_لمحات😭