@zidigirl1718: ایک مدت بعد اپنی طرف دیکھا تو احساس ہوا ۔۔🥹🤌 دکھ انسان کو کس طرح کھا جاتا ہے ۔۔👀🥀#bewafalog💔🥺foryou🥀 #foryoupageofficiall #foryou #viewsproblem💔😔 #viralvideo

🥀
🥀"ہاری ہوئی محبت "🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 06 July 2026 15:09:30 GMT
7867
866
102
58

Music

Download

Comments

motkaintzar2
༄ᴹs°᭄ Queen :
کبھی ہماری گفتگو ختم ہونے کا نام نہیں لیتی تھی اور آج اسے ہمارا حال پوچھنے کی فہرست نہیں ہے ❤️‍🩹💔
2026-07-06 15:31:47
16
mhasnainsabip2
༄ˢᵀ᭄✿تنہازندگی♕︎࿐ :
جب میسر تھے محبت کے سہارے کچھ دن ہاں بڑے عیش میں گزرے تھے ہمارے کچھ دن سچ کہا عشق میں نقصان تو دونوں کا ہوا میری اک عمر گئی اور تمہارے کچھ دن 🥀💔🥀
2026-07-06 20:46:41
8
user3810144421577
ranaansar1424 :
Mera st bi quch asa hi howa h❣️❣️❣️
2026-07-06 19:34:07
7
rajaimran0065
🖤Řⓐڶⓐ 🖤 :
وہ سیکھ کر گیا ہے محبت مجھ سے اب جس سے بھی کرے گا کمال کرے گا 🥺💯
2026-07-06 15:55:30
6
732026500am
Yasir wattoo❤️ :
💯 right
2026-07-06 17:22:13
5
piyari420
𝘌𝘭𝘪𝘨𝘩𝘵 𝘨𝘪𝘳𝘭 💍 :
میری خواہش ہے کہ تم ایسے چاہو جیسے کوئی شخص درد میں سکون چاہتا ہو❤️‍🩹🥀
2026-07-06 15:56:57
8
sandhujuttsab21
Ali sandhu jutt kasuri :
کسی کے بدلنے کا کیا شکوہ کرے ہم آج اپنی طرف دیکھا تو ہم بھی پہلے جیسے نہیں رہے
2026-07-07 03:25:41
5
sami.mirza3
𝙎𝙖𝙢𝙞 𝙈𝙞𝙧𝙯𝙖🔥 :
🥺میرے سینے میں ایک شکست ایسی ہے کہ سکندر بھی بن جاؤں تو ملال رہے گا
2026-07-06 15:52:27
6
only........smile
𝑴𝒂𝒉𝒊 💞 :
*سـزا بـن جـاتی ہے گـزرے ہـوئـے وقـت کـی یـادیـں*❤‍🩹 *نـہ جـانـے کـیـوں مـطـلـب کـے لـیـے مـہـربـان ہـوتـے ہـیـں لـوگ*💔🥹
2026-07-07 01:59:34
4
awara_rajput1
🦋_"ᖇ𝓪ʝρᓍø₮"_🦋 :
اور لوگ تو پھولوں کو بھی پھولوں کی طرح نہیں رکھ پاتے۔🥀🥃
2026-07-06 17:12:23
6
laibakhan.eman1
⛓⃝Jani⛓⃝Khan⛓⃝E⛓⃝L࿐☣ :
*محبوب بھی میسر ہو اور تنہائ بھی قائم ہو *تم اس عذاب کی شدت سمجھ نہیں سکتے💔🥺 Alone but happy 😊
2026-07-06 17:48:18
6
umarmasih26
𝖀𝕸𝕬𝕽 𝕳𝖆𝖓𝖘 🦅 :
♥️سنا ہے محبت میں گہری ہوتی ❤️‍🩹 💗حد سے زیادہ چاہنے والو کے حصے میں 🫀 ❤️‍🔥پھر کیو تنہائی ہوتی ہے💔
2026-07-06 15:32:00
6
farazahmed....7
FARAZ AHMED....45 :
waho 🤔
2026-07-06 18:57:00
3
mirabjutt23
Mirab37 الحمداللہ علی قل حال :
💫✨There was no time to ask Then they changed their tone✨💫🌼
2026-07-08 06:48:05
2
saleemmalik46744
saleemmalik :
اس نے جاتے وقت خدا حافظ نہیں کہا مجھ پر لازم تھا عمر بھر انتظار کرنا⭐
2026-07-07 04:51:03
3
alifallahorinsane27
{{ » ویلا مہر « }} :
ملتے کہاں ہیں جن سے محبت ہو جائے ازل سے مشہور ہے قصہ تیسرے شخص کا
2026-07-07 19:40:50
2
nawabzia07
Touqeer 🦅Baloch 147 🔥 :
waka he koy sahk ni🚭
2026-07-06 23:28:24
4
kambohabubakarr98
Ch brand kamboh 03120878298 :
A,R:کبھی ہماری گفتگو ختم ہونے کا نام نہیں لیتی تھی اور آج اسے ہمارا حال پوچھنے کی فہرست نہیں ہے ❤️‍🩹💔
2026-07-11 12:04:26
1
waleedsab17
🥷(وليد جٹ-🇬🇷🛫🇪🇸804)🥷 :
*دیکھ آج تاریخ بھی 7-7 ہے ...❤️‍🩹🥹* *اور ہم 7-7 ہو کر بھی 7-7 نہیں 💔😭
2026-07-07 16:49:22
1
deeplines78g
Broken heart 💔 :
:*وہ آے تھے اپنی وفاؤں کا حساب کرنے ہم سے*🥹🤍 *کتاب عشق کھولی تو قرضدار ھو کر چلے گۓ*🫀
2026-07-07 14:59:51
1
raja.love.m1
♥𝚁𝚊𝚓𝚙𝚞𝚝♥ :
_مجھے بھی پتا تھا بدل جاتے ہیں لوگ_ _مگر میں نے تمہیں لوگوں میں گنا ہی نہیں تھا.❤️‍🩹_M...💔💔💔💔
2026-07-08 15:47:44
1
raja.love.m1
♥𝚁𝚊𝚓𝚙𝚞𝚝♥ :
hyyyyyyyy💔💔💔💔hyyyyyyyy
2026-07-08 15:47:22
1
broken.heart11116
🖤 Ali | Broken Soul :
کبھی کبھی انسان نہیں، صرف اس کی یادیں زندہ رہ جاتی ہیں۔
2026-07-13 04:31:50
1
isak.ali.302
Isak Ali 302 :
hhhhhhhhhhhhhhhhhhhh myhabit key naikem isiqk how to
2026-07-12 13:16:00
1
aliraza28381
Ali Raza :
*وہ آے تھے اپنی وفاؤں کا حساب کرنے ہم سے*🥹🤍 *کتاب عشق کھولی تو قرضدار ھو کر چلے گۓ*🫀
2026-07-07 09:53:56
1
To see more videos from user @zidigirl1718, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About