@silent42174: لوگ مرتے ہیں ایسی محبت کے لیے، جیسی میں تم سے کرتا ہوں۔ ❤️ ✨ ہر کسی کے نصیب میں سچی محبت نہیں ہوتی۔ 💞 Not everyone gets a love this real. 🌹 یہ عشق عام نہیں… نصیب والوں کو ملتا ہے۔ 🤍 محبت وہی ہے جو دل سے ہو… بغیر کسی شرط کے۔ ❤️ تم سے محبت میری عادت نہیں… میری حقیقت ہے۔ #TrueLove #deeplove #realfeelings #LoveQuotes #ishq
:تم نے مجھے خاموش ہی کر دیا...
مجھے تو عادت تھی تم سے ڈھیروں باتیں کرنے کی۔ 🖤
پہلے ہر بات تم سے شروع ہوتی تھی،
اب ہر بات دل میں ہی ختم ہو جاتی ہے۔ 🥀
کبھی تم میری لمبی لمبی باتوں پر مسکرا دیتے تھے،
آج میری خاموشی بھی تمہیں سنائی نہیں دیتی۔
عجیب اتفاق ہے...
جس شخص سے بات کیے بغیر دل نہیں لگتا تھا،
آج اسی سے بات کرنے کی ہمت نہیں ہوتی۔
دل اب بھی بہت کچھ کہنا چاہتا ہے،
مگر شاید کچھ رشتے خاموش رہ کر ہی نبھائے جاتے ہیں۔
کبھی فرصت ملے تو سوچنا ضرور...
جو شخص ہر وقت تم سے بات کرنا چاہتا تھا،
وہ اچانک اتنا خاموش کیوں
2026-07-06 22:12:27
0
To see more videos from user @silent42174, please go to the Tikwm
homepage.