@sahibzada_asim_maharvi: آپ پلاسٹک کا مصنوعی پھول نہیں ہیں۔ یاد رکھیں کہ آپ اصلی پھول ہیں۔ شام تک آپ مُرجھا جائیں گے اور پھر جھڑ جائیں گے۔ ہوا کے ساتھ کھیلیں، سورج کے ساتھ باتیں کریں، بادلوں کے ساتھ جھومیں ، رقص کریں۔ جھرنوں کے ساتھ نغمہ سرائی کریں۔ شام ہونے والی ہے۔ یاد رکھیں کہ موت صرف اُس وقت اعلی ہو سکتی ہے جب زندگی بہت اعلی ہو۔ آپ بے معنی طور پر جئیں گے تو بے معنی طور پر مریں گے۔ فلسفہ توجہ ہٹاتا ہے۔ معاشیات فریب دیتی ہے۔ سیاست آپ کو صرف احمقانہ چیزوں میں اُلجھائے رکھتی ہے۔آرٹ صرف پنجرے کو خوبصورت بناتا ہے۔ جبکہ سائنس میں ابھی اتنا حوصلہ نہیں کہ اصل مسائل سے نبٹ سکے اس لیے یہ ظاہری چیزوں پر مصروف عمل ہے۔ مذہب میں حوصلہ ہے کہ وہ پیدائش اور موت ، ظاہر و باطن ، داخل و خارج ، مادے اور شعور کی متناقصی حقیقت میں داخل ہو سکے۔ بہت کم لوگ مذہبی ہوتے ہیں۔ ایک بہادر شخص ہی مذہبی ہوسکتا ہے۔ اپنے تعصبات و تصورات اور مفروضوں کو ترک کر دیں تو دنیا بہت خوبصورت ہے۔ صرف اپنے اُن رویوں کو ترک کردیں جو آپ کو سکھائے جا چکے ہیں ، جو آپ سے مشروط کئیے جا چکے ہیں۔ اگر آپ اپنے حالات کو ترک کرتے ہیں تو آپ اپنی جہالت کو ترک کرتے ہیں۔ یاد رکھئیے حالات کبھی کسی بڑے کام کی اجازت نہیں دیتے، کیونکہ یہ بنائے ہی اس لیے جاتے ہیں کہ ایک اوسط درجہ کا پروڈکٹ ہی سامنے آ سکے۔ یاد رکھیں کہ آپ اصلی پھول ہیں اور شام ہونے والی ہے۔ آپ نے بھی آپ سے پہلے آنے والے پھولوں کی طرح مرجھا جانا ہے اور پھر جھڑ بھی جانا ہے۔ جھڑنے سے پہلے ہوا کے ساتھ یوں کھیلیں کہ جب آپ جھڑنے لگیں تو یہی ہوا آپ کو اپنے سنگ اُڈا کر ایک ایسے باغ میں کے جائے جہاں شام نہیں ہوتی، جہاں خزاں داخل نہیں ہوتی ، جہاں کوئی پھول نہیں مُرجھاتا ۔۔ دُعا گُو صاحبزادہ محمد عاصم مہاروی چشتی #sufi #sahibzadaasimmaharvi #fyp #Dervaish #selfawareness
السلام علیکم جی پیر فقیر یا علی مدد سرکار اگر میرا میسج پڑھے تو سرکار اپنا موبائل نمبر دے سکتے ہیں جی اپ سے رابطہ کر سکے ماشاءاللہ جی کیا اعلی بیان ہے فرما رہے ہیں سبحان اللہ
2026-07-10 11:16:04
1
Syed Imtiaz Ali :
ماشاءاللہ
2026-07-07 01:01:30
3
Rana imran :
2026-07-10 18:11:14
0
Mehran Aslam ❤ :
bilkul thek bola hy sar na
2026-07-08 19:08:09
3
محمد علی جٹ :
سرکار اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
2026-07-06 16:22:39
6
Arslan Arshad :
💓 ALLAH 💓
2026-07-08 16:43:42
2
malik Ansar multani🇵🇰🇴🇲🔥 :
Masha Allah beeshak mursheed 🌸❤️
2026-07-07 02:15:38
3
A k h t a r Hussainofficial80 :
Salam sain
2026-07-06 16:33:42
7
Muhammad Azam Chattha :
ماشاء اللہ بہت شاندار
2026-07-09 17:28:13
1
Shakeel Arshad :
2026-07-06 19:53:31
1
muhammad mohsiniqbal 786 :
❤️❤️❤️❤️
2026-07-06 16:29:02
1
Murshad IK ✊✊✊ 804 :
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
2026-07-07 07:27:01
2
M shahzad :
mashallha
2026-07-08 07:27:58
3
Ali :
Zer aur zabar ke baat hai koi samjhay tu acha aur naa samjhay tu who!
2026-07-08 16:00:25
1
Taboo_Sain :
♥️❣️HaQ wajood Mola ❤️❤️
2026-07-10 15:54:08
0
khushi :
Aata hi kamal h
2026-07-07 01:19:08
2
Abbas Qasori 63🇵🇰🇸🇦🇸🇦 :
ماشاءاللہ اللہ پاک سلامت رکھے
2026-07-09 18:46:29
0
rehman :
2026-07-09 10:46:09
0
مغل کہتے ہے💯🔥 :
السلام علیکم جی پیر فقیر یا علی مدر ماشاءاللہ جی زبردست سرکار درست فرما رہے ہیں اپ 🥰❤️👍
2026-07-10 10:56:52
1
Journey☺️ˈjərnē :
Masha Allah subhanlalh
2026-07-10 13:50:56
0
𝐐𝐚𝐥𝐛 𝐞 𝐦𝐨𝐦𝐢𝐧 ✪ :
2026-07-09 11:53:39
0
مغل کہتے ہے💯🔥 :
❤️
2026-07-10 11:17:21
0
محمد احمد رضا صدیقی :
Ma Sha Allah 💞
2026-07-06 16:30:28
1
To see more videos from user @sahibzada_asim_maharvi, please go to the Tikwm
homepage.