تمہارا ہمسفر ہونا میری اندھی تمنا تھی ❤️🔥🥹مگر دستور دنیا ہے جسے چاہو وو نہیں ملتا ۔🍂❤️🩹
2026-07-06 19:57:53
3
👍💖💔umairaliadeel4💯 :
تنہا چمکنے والے ہی اندھیروں کی پہچان بنتے ہیں 🥀
ہر آزمائش انسان کو کمزور نہیں، مضبوط بھی بناتی ہے ❤️🩹
ہمت مت ہارنا، رات جتنی بھی طویل ہو ✨
صبح آخرکار
اسی کے حصے میں آتی ہے جو ثابت قدم رہتا ہے 🤍🌅
2026-07-07 04:28:53
1
باجوہ کی شہزادی 😊 :
copy lines please
2026-07-07 02:16:38
3
♡⃝𝙎𝙞𝙡𝙚𝙣𝙩♡⃝ ▄︻デ══━一☠️ :
sadky yar 😭 💯❤️🩹
2026-07-06 21:22:55
2
my....love....S....always 🥰💖 :
@my....love....S....always 🥰💖:یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا...۔ محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے—فاصلے، مجبوریاں، اور حالات کی تلخی بھی—مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی اور سرد مہری برداشت نہیں کر پاتا۔ میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے، یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ، میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں۔ میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے۔ میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا، کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہ چاہو، انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے۔ تم خوش رہو، کیونکہ میری آخری محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی ہے😔
2026-07-06 20:54:33
2
@️ ✨:꧁꧅🅝🅞🅞🅡 ꧂✨ :
inshallah Mily ga stay believe on Allah 🥰
2026-07-06 16:36:01
2
❤️HEART HEAKER❤️ :
hyee🥺
2026-07-06 16:36:51
2
no love 💔💔 :
🥰🥰🥰
2026-07-06 15:46:37
3
Chaman001 :
🥰🥰🥰
2026-07-07 03:10:48
2
To see more videos from user @the.wasi, please go to the Tikwm
homepage.