@soul_m1: اور اس کے ہونے والے شوہر کو فقط اتنا کہوں گا اس کا خیال رکھنا یہ میری لاڈلی ہے میں نے بہیت نازوں سے رکھا تھا اسے محبت کی کمی محسوس مت ہونے دینا اور کبھی اس کی انکھ میں آنسو نہیں آنا چاہیے اور اگر کبھی میری لاڈلی تمھیں بوجھ لگے یا تنگ آجاؤ تو اذیت مت دینا مجھے بتا دینا اسے آزاد کر دینا میں پھر بھی سنبھال لوں گا تھام لوں گا ہاں میں ساۓ کی طرح اس کے ساتھ رہوں گا مگر کبھی ظلم مت کرنا کیونکہ یہ میری بڑے نازوں سے رکھی لاڈلی ہے۔#poetry #patienc #deep #lines #viralvideo